پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

چوہدری سرور کو اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

چوہدری سرور کو اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کو تحر ےک انصاف لاہور کے آرگنائزر کی اضافی ذمہ داری دےدی گئی ۔ بدھ کے روزتحرےک انصاف کے سنٹر ل آرگنائزر جہا نگےر خان تر ےن نے لاہور آرگنائزر شفقت محمودکے استعفے کے بعد پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کو لاہور کے… Continue 23reading چوہدری سرور کو اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

ن لیگ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والوں کے خلاف ایکشن نہ لےنے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والوں کے خلاف ایکشن نہ لےنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لےگ(ن) نے بلدےاتی انتخابات میںآزاد حےثےت سے الےکشن لڑنے والوں کے خلاف کسی قسم کا کوئی اےکشن نہ لےنے کا فےصلہ کےا ہے مسلم لےگ (ن) کے ذرائع کے مطابق بلدےاتی انتخابات پہلے مرحلہ کے بعد اب دوسرے مرحلے ہونے والے انتخابات مےں سرگودھا سمےت پنجاب کے جن… Continue 23reading ن لیگ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والوں کے خلاف ایکشن نہ لےنے کا فیصلہ

یونین کونسل کے انتخابات14 نومبرکو ہونگے،الیکشن کمیشن

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونین کونسل کے انتخابات14 نومبرکو ہونگے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کسی وجوہ کی بنا پر رہ گئے یونین کونسل کے سیٹوں پر انتخابات کاانعقاد چودہ نومبر کو ہوگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا کے زیر… Continue 23reading یونین کونسل کے انتخابات14 نومبرکو ہونگے،الیکشن کمیشن

9نومبر کو سرکاری چھٹی نہیں ہوگی , نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

9نومبر کو سرکاری چھٹی نہیں ہوگی , نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے 9نومبر کو یوم اقبال پر سرکاری چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 9نومبرکوسرکاری چھٹی نہیں ہوگی۔

دانیال عزیزکووزارت دینے کامعاملہ ،وزیراعظم نے تجویزمستردکردی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

دانیال عزیزکووزارت دینے کامعاملہ ،وزیراعظم نے تجویزمستردکردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگی رہنما دانیال عزیزکو وزارت دینے کے لئے وزیراعظم نواز شریف کو پیش کی جانیوالی تجویز مسترد کردی گئی . رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہائوس کے ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمائوں نے حلقہ این اے 122کے الیکشن کے بعد وزیراعظم کو تجویز پیش کی کہ دانیال عزیز کو… Continue 23reading دانیال عزیزکووزارت دینے کامعاملہ ،وزیراعظم نے تجویزمستردکردی

ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ علیحدگی کا ذمہ دار جہانگیر ترین کو قرار دے دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ علیحدگی کا ذمہ دار جہانگیر ترین کو قرار دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے خاموشی توڑ دی ہے اورعمران خان کے ساتھ اپنی علیحدگی کا ذمہ دار پی ٹی آئی رہنماجہانگیر ترین کو قرار دیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں صحافی ایاز اکبر یوسفزائی نے ریحام خان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے… Continue 23reading ریحام خان نے عمران خان کے ساتھ علیحدگی کا ذمہ دار جہانگیر ترین کو قرار دے دیا

رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

اوکاڑہ (نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوکاڑہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے ریا ض الحق جج کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملا قات کے بعد معاملات حل ہو گئے ہیں اورریاض الحق جج نے… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،تحریک انصاف اب کس پوزیشن میں ہے ؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،تحریک انصاف اب کس پوزیشن میں ہے ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،تحریک انصاف اب کس پوزیشن میں ہے ؟ اگر دو ہفتے بعد بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج بھی ہفتے کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی طرح آئے تو تحریک انصاف کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا اور وہ انتہائی پستیوں میں چلی جائیگی اور ن لیگ قابو… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ ،تحریک انصاف اب کس پوزیشن میں ہے ؟

حالیہ شدید ترین زلزلے کے بعد ملک میں 23فیصد عمارتوں میں دڑاڑیں پڑ چکی ،حکومت سنجیدگی سے نوٹس لے ‘ ملک ریاض

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

حالیہ شدید ترین زلزلے کے بعد ملک میں 23فیصد عمارتوں میں دڑاڑیں پڑ چکی ،حکومت سنجیدگی سے نوٹس لے ‘ ملک ریاض

لاہور(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ حالیہ شدید ترین زلزلے کے بعد ملک میں 23فیصد عمارتوں میں دڑاڑیں پڑ چکی ہیں اورحکومت کو اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے ،سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری کی عمارت گرنے کے بعد ملبہ ہٹانے کےلئے بحریہ ٹاﺅن کی تمام مشینری پہنچا دی گئی… Continue 23reading حالیہ شدید ترین زلزلے کے بعد ملک میں 23فیصد عمارتوں میں دڑاڑیں پڑ چکی ،حکومت سنجیدگی سے نوٹس لے ‘ ملک ریاض