اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد:رضاآبادمیں انتخابی ریلی پر فائرنگ،3 افراد زخمی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

فیصل آباد:رضاآبادمیں انتخابی ریلی پر فائرنگ،3 افراد زخمی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کیدوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے ایم پی اے کے 4بھائیوں سمیت 28افراد کیخلا ف مقدمہ درج کرلیا۔غلام محمد آباد کے علاقے رضا آباد میں عابد شیر علی کے میئر گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار ملک ساجد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ریلی نکال رہے… Continue 23reading فیصل آباد:رضاآبادمیں انتخابی ریلی پر فائرنگ،3 افراد زخمی

ملتان ، بہاول پور،گجرات اوراٹک میں 8مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ملتان ، بہاول پور،گجرات اوراٹک میں 8مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

ملتان(نیوز ڈیسک)نیو سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے 2 مجرموں صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم محمد شفیع نے1992ء میں اسلم نامی شخص کو ڈکیتی کے دوران قتل کیاتھا جبکہ دوسرے مجرم اکرم نے زمین کے تنازعہ پرماجد نامی شخص کو قتل کیاتھا۔اْدھربہاولپور کی نیوسینٹرل جیل میں قتل کے3 مجرموں کو پھانسی دی گئی۔مجرم… Continue 23reading ملتان ، بہاول پور،گجرات اوراٹک میں 8مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی میں فائرنگ ، ایڈیشنل ڈائریکٹر کے ایم سی جاں بحق

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں فائرنگ ، ایڈیشنل ڈائریکٹر کے ایم سی جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)پرانی سبزی منڈی کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کے ایم سی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے جبکہ پیپلزپارٹی کے ایم پی اے واجہ کریم داد کے قتل میں ملوث ملزم سمیت 2 گینگسٹرزکولیاری میں ہلاک کردیاگیاہے۔ شاہ فیصل اور لیاقآباد میں انسداد دہشت گردی کے محکمے نیکراچی میں 3 مبینہ… Continue 23reading کراچی میں فائرنگ ، ایڈیشنل ڈائریکٹر کے ایم سی جاں بحق

کیا دھرنے سے پی ٹی آئی مقبول ہوئی یا غیر مقبول؟سپیشل رپورٹ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

کیا دھرنے سے پی ٹی آئی مقبول ہوئی یا غیر مقبول؟سپیشل رپورٹ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو اپنے تاریخی دھرنے کے بعدسے آٹھویں مرتبہ کسی بھی انتخابی نشست پر شکست ہوئی ہے جس پر مبصرین نے یہ سوال اٹھاناشروع کر دیا ہے کہ کیا دھرنے سے پی ٹی آئی مقبول ہوئی یا غیر مقبول؟۔تحریک انصاف نے 2013ءمیں ہونے والے عام انتخابات میں بڑی دھاندلی کا شور ڈالتے… Continue 23reading کیا دھرنے سے پی ٹی آئی مقبول ہوئی یا غیر مقبول؟سپیشل رپورٹ

کالا باغ ڈیم زندگی ،بیگم نسیم ولی خان نے دوٹوک اعلان کردیا،پنجاب کو اہم مشورہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

کالا باغ ڈیم زندگی ،بیگم نسیم ولی خان نے دوٹوک اعلان کردیا،پنجاب کو اہم مشورہ

کراچی (نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی(ولی) کے مرکزی آفس مرکز اے این پی (ولی) سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی(ولی) کی سربراہ مرکزی صدربیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم زندگی اور موت کا مسئلہ ہے یہ نہیں بن سکتا ، انھوں نے مزید کہا کہ کالا باغ ڈیم کسی ایک… Continue 23reading کالا باغ ڈیم زندگی ،بیگم نسیم ولی خان نے دوٹوک اعلان کردیا،پنجاب کو اہم مشورہ

پرویزمشرف نے پیپلزپارٹی کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پرویزمشرف نے پیپلزپارٹی کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

پنوں عاقل(نیوزڈیسک) آل پا کستان مسلم لیگ کے سر براہ و سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی پنجاب سے ختم ہو چکی ہے جس کی مثال حالیہ الیکشن ہیں ،تحریک انصاف و دیگر جما عتوں کے کا رکنوں کو یہ تک پتہ نہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے۔پنوں عاقل… Continue 23reading پرویزمشرف نے پیپلزپارٹی کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

رشید گوڈیل پر حملے میں ملوث سیاسی جماعت کے دو ملزمان گرفتار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

رشید گوڈیل پر حملے میں ملوث سیاسی جماعت کے دو ملزمان گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی اور حیدرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر حملے میں ملوث… Continue 23reading رشید گوڈیل پر حملے میں ملوث سیاسی جماعت کے دو ملزمان گرفتار

پی پی 147میں ن لیگ اس لئے ہاری کیونکہ لیگی نمائندے نے عوام کی خدمت نہیں کی ،مریم نوازشریف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پی پی 147میں ن لیگ اس لئے ہاری کیونکہ لیگی نمائندے نے عوام کی خدمت نہیں کی ،مریم نوازشریف

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی رہنماءاوروزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہاہے کہ صوبائی اسمبلی کی پی پی 147میں مسلم لیگ(ن )کواس لئے شکست ہوئی کیونکہ لیگی نمائندے نے عوام کی کوئی خدمت نہیں کی ۔رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹیرپراپنے پیغام میں مریم نوازشریف نے کہا کہ وزیراعظم نے سب پرواضح کردیاہے لیگی ارکان یاتوعوام کی… Continue 23reading پی پی 147میں ن لیگ اس لئے ہاری کیونکہ لیگی نمائندے نے عوام کی خدمت نہیں کی ،مریم نوازشریف

مشرف کےخلاف غداری کیس ،عدالت جانے ،قانون جانے ،پرویزرشید

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

مشرف کےخلاف غداری کیس ،عدالت جانے ،قانون جانے ،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا 12اکتوبر تاریخ میں ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا۔انہوں نے ان خیالات کااظہارایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ 11اور12اکتوبر کی گزشتہ رات عمران خان کی جھوٹ اور بداخلاقی کی سیاست بھی دفن ہو گئی۔پرویزرشید نے کہاکہ… Continue 23reading مشرف کےخلاف غداری کیس ،عدالت جانے ،قانون جانے ،پرویزرشید