پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو برطرف کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو برطرف کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عمران خان نے راولپنڈی میں اپنی جماعت کے آرگنائزر فیاض الحسن چوہان کو برطرف کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے راولپنڈی کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کیخلاف ورزی کرتے ہوئے من مانے افراد کو ٹکٹس دیے تھے جس پر ان کے خلاف عمران خان کو متعدد شکایت موصول ہوئی تھیں۔… Continue 23reading عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو برطرف کردیا

مکان کی چھت گرنے سے دوبچیاں ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

مکان کی چھت گرنے سے دوبچیاں ہلاک ، متعدد زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سرحدی صوبہ خیبر پختونخواکے صدر مقام پشاور میں ایک مکان کی چھت گرنے سے دوبچیاں ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ حادثہ صبح کے وقت کوہاٹ روڈ پشاور میں پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے چھے افراد کو زخمی حالت میں نکال کر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیاگیا… Continue 23reading مکان کی چھت گرنے سے دوبچیاں ہلاک ، متعدد زخمی

ن لیگ کے ڈاکوکونسلرکا7روزہ جسمانی ریمانڈ،پارٹی نے فارغ کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ کے ڈاکوکونسلرکا7روزہ جسمانی ریمانڈ،پارٹی نے فارغ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ کے ڈاکوکونسلرکا7روزہ جسمانی ریمانڈ،پارٹی نے فارغ کر دیا. مقامی عدالت نے 31اکتوبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ پر جنرل کونسلر منتخب ہونے والے ڈاکو کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ڈاکو کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے.لاہور کی یونین کونسل 124کے… Continue 23reading ن لیگ کے ڈاکوکونسلرکا7روزہ جسمانی ریمانڈ،پارٹی نے فارغ کر دیا

فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے فارغ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے فارغ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے فارغ کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کو این اے 56 راولپنڈی کے عہدے سے بھی فارغ کردیا گیا… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے فارغ

ریحام خان پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹانا چاہتی تھی ، انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹانا چاہتی تھی ، انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ریحام خان سے متعلق یہ بات تو پہلے ہی واضح ہو چکی ہے کہ وہ پارٹی امور میں مداخلت کرتی تھیں اور پارٹی میں جلد از جلد اپنی جگہ بنانے اور عہدہ ملنے کی خواہاں بھی تھیں۔ عارف نظامی نے ریحام خان سے متعلق ایک اور انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading ریحام خان پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹانا چاہتی تھی ، انکشاف

شوہر نے اولاد نہ ہونے کی رنجش میں بیوی کو مار ڈالا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

شوہر نے اولاد نہ ہونے کی رنجش میں بیوی کو مار ڈالا

لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت میں باغبانپورہ کے علاقے میں شوہر نے اولاد نہ ہونے کی رنجش میں بیوی کو چھت سے دھکا دیکر مار ڈالا۔ سسر کی مدعیت میں داماد کے خلاف مقدمہ درج۔ پولیس متوفی کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کروا دیا جبکہ شوہر گھر کو تالہ لگا کر… Continue 23reading شوہر نے اولاد نہ ہونے کی رنجش میں بیوی کو مار ڈالا

ریحام خان کاالزام یکسرجھوٹ ، کوئی صداقت نہیں ہے،جہانگیرخان ترین

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کاالزام یکسرجھوٹ ، کوئی صداقت نہیں ہے،جہانگیرخان ترین

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیرخان ترین عمران خان اورریحام خا ن کے درمیان طلاق کے معاملے پران کے بارے میں ریحام خان کے الزام کویکسرمسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ریحام خان کاالزام یکسرجھوٹ ہے اوراس میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ریحام خان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں… Continue 23reading ریحام خان کاالزام یکسرجھوٹ ، کوئی صداقت نہیں ہے،جہانگیرخان ترین

کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نبی بخش میں پولیس نے 2009 میں عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کے بعد دکانوں کو جلانے والے 3 مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نبی بخش کے علاقے میں پولیس نے کاررائی کرکے تین مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان پولیس کو کئی عرصے سے مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان 2009 میں… Continue 23reading کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک ) سیالکوٹ کے علاقے پسرور سے کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا بدھ کے روز پسرور کے نواحی علاقے میں کھیتوں میں کھدائی کا کام جاریتھاکہ اس دوران ایک بم نظر آنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس کے… Continue 23reading پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد