اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے ساڑھے چار کروڑ روپے کے خورد برد میں ملوث نیشنل بینک آف پاکستان کے افسر قاسم عباس کو گرفتار کر لیا، ملزم2007ءسے مطلوب تھا۔نیب کے مطابق ملزم نے دھوکہ دہی سے 15 لاکھ اماراتی درہم کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کیا اور قومی خزانے کو چار کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔ ملزم کو ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا۔
خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے افسر قاسم عباس کو گرفتار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے



















































