سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو پانچ سے زائد سمیں رکھنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو پانچ موبائل سمیں اور تین ڈیٹا سمیں رکھنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے صارفین کو پانچ سے زائد موبائل سمیں رکھنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سپریم کورٹ میں کیس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے موبائل صارفین کو پانچ سے زائد سمیں رکھنے کی اجازت دیدی