اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری سرور کی این اے 144اوکاڑہ سے جیتنے والے ریاض الحق کوتحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری سرور کی این اے 144اوکاڑہ سے جیتنے والے ریاض الحق کوتحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءچوہدری محمدسرورنے این اے 144سے کامیاب آزادامیدوارریاض الحق کوتحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔اس سے قبل ریاض الحق نے ایک نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے کہاتھاکہ وہ عوام کی مرضی سے منتخب ہوئے ہیں اپنے دوستوں سے مشورہ کے بعد کوئی بھی جماعت جوائن کرسکتے ہیں… Continue 23reading چوہدری سرور کی این اے 144اوکاڑہ سے جیتنے والے ریاض الحق کوتحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

اوکاڑہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی چو ہد ری ریا ض الحق نے اپنے منتخب ہونے کی وجہ بیان کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

اوکاڑہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی چو ہد ری ریا ض الحق نے اپنے منتخب ہونے کی وجہ بیان کردی

اوکاڑہ کینٹ(نیوزڈیسک)اوکاڑہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی چو ہد ری ریا ض الحق نے اپنے منتخب ہونے کی وجہ بیان کردی،ضمنی الیکشن این اے 144سے نو منتخب رکن قو می اسمبلی چو ہد ری ریا ض الحق جج نے کہا ہے کہ اُن کی کا میا بی حقیقت میں حلقہ بھر کی عوا م کی… Continue 23reading اوکاڑہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی چو ہد ری ریا ض الحق نے اپنے منتخب ہونے کی وجہ بیان کردی

پشاوراورگردونواح کے علاقوں میں زلزلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

پشاوراورگردونواح کے علاقوں میں زلزلہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاوراوراس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبیہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم ابھی تک ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت کتنی تھی نہیں معلوم ہوسکاہے

راولپنڈی میں فیس بک کو ذریعہ بنا کر 80لڑکیوں کو جال میں پھنسانے والا گروہ گرفتار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی میں فیس بک کو ذریعہ بنا کر 80لڑکیوں کو جال میں پھنسانے والا گروہ گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے فیس بک کے اکاﺅنٹس ہیک کرکے جنسی ہراساں کرنے والے تین رکنی گروہ کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا ۔ گروہ نے 80 سے زائد لڑکیوں اور لڑکوں کے اکاﺅنٹس ہیک کیے تھے۔ذرائع کے مطابق پولیس کو ایک درخواست موصول ہوئی تھی جس کے بعد ایک ماہ تک منصوبہ… Continue 23reading راولپنڈی میں فیس بک کو ذریعہ بنا کر 80لڑکیوں کو جال میں پھنسانے والا گروہ گرفتار

مظفر گڑھ میں ریپ کی شکار خاتون کون تھی؟ڈی پی او مظفر گڑھ نے معاملے کو نیا رخ دیدیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

مظفر گڑھ میں ریپ کی شکار خاتون کون تھی؟ڈی پی او مظفر گڑھ نے معاملے کو نیا رخ دیدیا

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)مظفر گڑھ میں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے انصاف نہ ملنے پر دل براشتہ ہو کر تھانہ سٹی کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگالی جو بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گئیں۔منگل کو خاتون کو تشویش ناک حالت میں پہلے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ… Continue 23reading مظفر گڑھ میں ریپ کی شکار خاتون کون تھی؟ڈی پی او مظفر گڑھ نے معاملے کو نیا رخ دیدیا

کراچی,10کالعدم تنظیمیں، 66 کمانڈر سرگرم عمل ہیں،رپورٹ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

کراچی,10کالعدم تنظیمیں، 66 کمانڈر سرگرم عمل ہیں،رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں 300 سے زائد دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خفیہ اداروں نے رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کردی ہے۔شہر قائد میں 300سے زائد دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔ خفیہ اداروں نے اعلی حکام کو رپورٹ ارسال کر دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق شہر میں دس کالعدم تنظیمیں کام… Continue 23reading کراچی,10کالعدم تنظیمیں، 66 کمانڈر سرگرم عمل ہیں،رپورٹ

الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندی سندھ حکومت نے عدالت میں چیلنج کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندی سندھ حکومت نے عدالت میں چیلنج کردی

کراچی (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندی سندھ حکومت نے عدالت میں چیلنج کردی ہے ۔سیکریٹری لوکل گورنمنٹ عمران عطا سومروکی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہہ سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی الیکشن کمیشن کو کومختلف اضلاع کی حلقہ بندیوں میں خامیاں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندی سندھ حکومت نے عدالت میں چیلنج کردی

جا پان کے سرمایہ کار بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں،جاپانی سفارتکار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

جا پان کے سرمایہ کار بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں،جاپانی سفارتکار

کوئٹہ (نیوزڈیسک)جاپان کے کراچی میں نائب قونصل جنرل شنٹو نے کہا ہے کہ جا پان کے سرمایہ کار بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں یہاں کے حالات بہتر ہو تو کاروباری بھی کیا جا سکتا ہے ۔انہوںنے یہ بات منگل کے روز ایوان صنعت و تجار ت کوئٹہ کے دورے کے موقع پر… Continue 23reading جا پان کے سرمایہ کار بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں،جاپانی سفارتکار

این اے 122،تحریک انصاف نے ووٹوں کی گنتی کے لئے درخواست دے دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122،تحریک انصاف نے ووٹوں کی گنتی کے لئے درخواست دے دی

لاہور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے این اے122کے امیدوارعلیم خان نے الیکشن کمیشن کوایک درخواست دے دی ہے ۔این اے 122کے ریٹرننگ آفیسرزاہدخان نے درخواست موصول ہوگئی ہے ۔علیم خان نے درخواست این اے 122میں ووٹوں کی گنتی کے لئے جمع کرائی ہے ۔علیم خان نے بھی اس بات کی ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے… Continue 23reading این اے 122،تحریک انصاف نے ووٹوں کی گنتی کے لئے درخواست دے دی