اسلام آباد(نیوزڈیسک) نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ 2015میرے لیے بہت مشکل سال تھا،لیکن مجھے اس سال بہت ساری کامیابیاں بھی ملیں،جس میں جوڈیشل کمیشن کا قیام اوراس کے فیصلے،نمل یونیورسٹی کی گریجویشن مکمل ہوئی،غریبوں کے بچے پڑھ کر اچھی نوکریاں حاصل کرنے کے قابل ہوگئے جبکہ تیسری خوشی مجھے پشاور میں شوکت خانم کینسر ہسپتال قائم کرکے ہوئی،شوکت خانم اسپتال پشاورعمران خان کی وجہ سے نہیں لاہور شوکت خانم کی وجہ سے تعمیر اورمکمل ہواجہاں غریب اورامیر کا ایک جیسا علاج ہورہاہے،انہوں نے انکشاف کیا کہ چار،پانچ سال پہلے طالبان رہنماءکا علاج شوکت خانم اسپتال لاہور میں ہوا،پشاورشوکت خانم صوبہ کے پی کے لیے ایک مثال بنے گا ،صوبہ کے پی کے سب اسپتالوں کو شوکت خانم کی طرح بنائیں گے
2015ءمیں میرے لئے تین خوشخبریاں،جانیئے عمران خان گزشتہ سال کے بارے میں کیا کہتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































