اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اسامہ سے متعلق میرا بیان بے ہودہ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، احمد مختار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اسامہ سے متعلق میرا بیان بے ہودہ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، احمد مختار

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی میڈیااوچھی حرکتوں پراترآیا،پاکستانی رہنماوں کے بیانات کوتوڑ مروڑ کر اور کاٹ پیٹ کراپنے مطلب کارنگ دینے لگا۔سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہاہے بھارتی میڈیا نے اسامہ بن لادن سے متعلق ان کے بیان کو توڑمروڑ کر پیش کیا، جو بے ہودہ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے۔اوچھی حرکتوں… Continue 23reading اسامہ سے متعلق میرا بیان بے ہودہ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، احمد مختار

ایدھی رضاکار اور دو نومولود بچوں کو جہاز سے ا±تار دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ایدھی رضاکار اور دو نومولود بچوں کو جہاز سے ا±تار دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ایدھی رضاکار اور دو نومولود بچوں کو جہاز سے ا±تار دیا گیا . ذرائع کے مطابق ایدھی رضا کار کے پاس اپنی اور بچوں کی ٹکٹ بھی موجود تھی لیکن اس کے باوجود پائلٹ نے بورڈنگ ہونے کی بھی پرواہ نہ کی اور رضا کار کو بچوں سمیت جہاز سے ا±تار دیا. ایدھی… Continue 23reading ایدھی رضاکار اور دو نومولود بچوں کو جہاز سے ا±تار دیا گیا

پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے 53ملزمان کی فہرست مرتب کرلی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے 53ملزمان کی فہرست مرتب کرلی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے والے ملزمان کی فہرست مرتب کرنا شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں53 ملزمان کے کوائف جمع کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے53 ایسے دہشت گردوں کی فہرست مرتب کی ہے جن کا تعلق داعش سے ہے ، فہرست میں شامل کیے گئے ملزمان علی… Continue 23reading پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے 53ملزمان کی فہرست مرتب کرلی

این اے 122، ضمنی اور عام انتخابات میں ن لیگ کی فتح کا مارجن کم ترین رہا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122، ضمنی اور عام انتخابات میں ن لیگ کی فتح کا مارجن کم ترین رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے اضلاع میں قومی اسمبلی کی13نشستوں میں سے حلقہ این اے 122مخالف امیدواروں کے خلاف بھاری سبقت لے جانے کے حوالے سے ن لیگ کیلئے کمزور ترین حلقہ ہے، کیونکہ 2013کے عام انتخابات میں اس نشست پر ن لیگ کو دیگر 12حلقوں کے مقابلے میں کم سبقت حاصل ہوئی تھی۔جنگ رپورٹر طارق… Continue 23reading این اے 122، ضمنی اور عام انتخابات میں ن لیگ کی فتح کا مارجن کم ترین رہا

وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی پارٹی کی مشاورت سے 26 اکتوبر تک اسپیکر نامزد کرینگے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی پارٹی کی مشاورت سے 26 اکتوبر تک اسپیکر نامزد کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف امریکی دورے سے وطن واپسی کے بعد 26 اکتوبر کو قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس باہمی مشاورت… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی پارٹی کی مشاورت سے 26 اکتوبر تک اسپیکر نامزد کرینگے

بزرگ شہریوں اور پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ جاری کئے جائیں، چوہدری قمر زمان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بزرگ شہریوں اور پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ جاری کئے جائیں، چوہدری قمر زمان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) بزرگ شہریوں او ر پنشنرز کی مشکلات کے ازالے کیلئے چیئرمین نیب چوہدری قمر زمان نے نوٹس لیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ بنکوں میں پنشنرز کی قطاریں ختم کرنے کیلئے انہیں پنشن اے ٹی ایم کارڈ جاری کئے جائیں۔ جنگ رپورٹر طاہر خلیل کے مطابق اسلام آباد میں ذرائع… Continue 23reading بزرگ شہریوں اور پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ جاری کئے جائیں، چوہدری قمر زمان

آئی جی سندھ کی 53 داعش دہشتگردوں کی فہرست کی تردید

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

آئی جی سندھ کی 53 داعش دہشتگردوں کی فہرست کی تردید

کراچی(نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نےداعش کے 53دہشت گردوںکی فہرست سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کردی ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خبر میں کوئی صداقت نہیں، پولیس نے داعش کے دہشت گردوں سے متعلق کوئی فہرست جاری نہیں کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سی… Continue 23reading آئی جی سندھ کی 53 داعش دہشتگردوں کی فہرست کی تردید

پلاننگ کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ مسترد…

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پلاننگ کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ مسترد…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور پلاننگ کمیشن کے سربراہ احسن اقبال کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے پریس نوٹ نے یہ واضح کردیا ہے کہ چند وفاقی وزرا کے درمیان حالیہ کشیدگی میں احسن اقبال کو وزیر اعظم کی مکمل حمایت حاصل ہے۔وزیر پانی و… Continue 23reading پلاننگ کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ مسترد…

محرم الحرام میں کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ،سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

محرم الحرام میں کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ،سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ حکومت سندھ کے ذرائع کے مطابق محرم الحرام کے دوران کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے خاص طورپر 8،9،10محرم کو شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے 26542پ ولیس اہلکار اپنی ذمہ داریاں ادا کرینگے، 1661پولیس… Continue 23reading محرم الحرام میں کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ،سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ