اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کرنسی سمگلنگ کیس‘ماڈل ایان علی کی عدالت پیشی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

کرنسی سمگلنگ کیس‘ماڈل ایان علی کی عدالت پیشی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔ سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کر رہے ہیں۔ عدالت میں کرنسی سمگلنگ کے الزام میں ملوث ماڈل ایان علی بھی عدالت میں پیش ہوئی ہیں۔ ماڈل ایان علی وکیل سردار لطیف… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ کیس‘ماڈل ایان علی کی عدالت پیشی

کراچی میں آج عام تعطیل کا اعلان، تمام اسکولز بند

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں آج عام تعطیل کا اعلان، تمام اسکولز بند

کراچی(نیوز ڈیسک)یوم شہادت حضرت عمر فاروق کی مناسبت سے سندھ حکومت نے کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیر تعلیم نثار کھوڑو کے مطابق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند رہیں گے اور پرائیویٹ اسکول ایسی ایشن نے آج اسکول بند رکھنے کے فیصلے کی تائید کی ہے۔دوسری جانب جامعہ کراچی اور این… Continue 23reading کراچی میں آج عام تعطیل کا اعلان، تمام اسکولز بند

ایف آئی اے ایکزیکٹ کے شعیب شیخ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ایف آئی اے ایکزیکٹ کے شعیب شیخ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کیخلاف ایف آئی اے نے 3افراد سمیت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ فارن ایکس چینچ ریگولیشن ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق فارن ایکسچینچ ریگولیشن ایکٹ کے تحت درج کئے گئے مقدمے میں چندا ایکسچینج کے ڈائریکٹر محمد یونس اور برانچ… Continue 23reading ایف آئی اے ایکزیکٹ کے شعیب شیخ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل 4مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل 4مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

ملتان(نیوز ڈیسک)پنجاب کے4 مختلف شہروں میں آج علی الصبح پھانسی کا سلسلہ جاری رہا۔ پہلے مرحلے میں ملتان کی نیو سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دی گئی، مجرم نے 1993میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کو قتل کیا تھا۔ مجرم آج صبح 30:5بجے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔دوسسری جانب… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل 4مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاوراورمردان میں بعض مقامات پر بارش ہوسکتی ہے جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور, فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد اور بالائی فاٹا میں بھی کہیں کہیں مزید بارش ہوسکتی ہے۔گذشتہ روزخیبرپی کے، اسلام آباد، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور… Continue 23reading ملک کے بیشترعلاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

اصغرخان کیس ،پیسے لینے کے الزام میں کوئی صداقت نہیں ،نوازشریف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اصغرخان کیس ،پیسے لینے کے الزام میں کوئی صداقت نہیں ،نوازشریف

اسلام آباد (دنیا نیوز) اصغر خان کیس میں وزیراعظم نواز شریف, فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو ازخود بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ یاد نہیں کبھی یونس حبیب سے ملاقات ہوئی ہے اور پیسے لینے کا الزام بے بنیاد ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے… Continue 23reading اصغرخان کیس ،پیسے لینے کے الزام میں کوئی صداقت نہیں ،نوازشریف

کالاباغ ڈیم،وہ دور گزر چکا جب کابل میں طالبان تخت پر بٹھائے جاتے تھے ،اسفندیارولی خان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

کالاباغ ڈیم،وہ دور گزر چکا جب کابل میں طالبان تخت پر بٹھائے جاتے تھے ،اسفندیارولی خان کے صبر کا پیمانہ لبریز

پشاور( نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم ، پاک چائنا کاریڈور ، افغانستان کے امن ، دہشتگردی اور فاٹا کے اصلاحات جیسے بنیادی ایشوز پر اے این پی کی پالیسی بالکل واضح اور اٹل ہے اور ان معاملات پر پختونوں اور صوبے کے مفادات کا ہر… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،وہ دور گزر چکا جب کابل میں طالبان تخت پر بٹھائے جاتے تھے ،اسفندیارولی خان کے صبر کا پیمانہ لبریز

عمران خان کے الزامات،انتخابی فہرستیں کب منجمد کی گئیں؟ الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کے الزامات،انتخابی فہرستیں کب منجمد کی گئیں؟ الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ بدھ کو ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامت غلط ہیں،حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخابات کا شیڈول 31اگست کو جاری کیا… Continue 23reading عمران خان کے الزامات،انتخابی فہرستیں کب منجمد کی گئیں؟ الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی

عمران خان پر الزامات پرویزرشید کوبھاری پڑ گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان پر الزامات پرویزرشید کوبھاری پڑ گئے

اسلام آباد( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کیبنٹ ڈویژن،وزارت قانون،الیکشن کمیشن،پرویز رشید اور عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست موقف اختیار کیا… Continue 23reading عمران خان پر الزامات پرویزرشید کوبھاری پڑ گئے