دنیا خوفناک زلزلے کا سامنا کرنےوالی ہے، جوہری سائنسدان کا دعویٰ
کراچی (نیوز ڈیسک)ایک جوہری سائنسدان نے انتہائی خوفناک شدت کے زلزلے کے خدشے کا اظہار کیا ہے جو براعظموں کوجدا کردے گا اور اس سے کروڑوں لوگ ہلاک ہو جائیں گے۔ برطانوی اخبارکے مطابق جوہری سائنسدان نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی اور جنوبی امریکا کے براعظم ٹوٹ کے الگ ہوجائیں گے ۔جنگ… Continue 23reading دنیا خوفناک زلزلے کا سامنا کرنےوالی ہے، جوہری سائنسدان کا دعویٰ