کراچی ،رشیدگوڈیل حملہ کیس میں اہم پیشرفت
کراچی(آن لائن)کراچی پولیس کی ایم کیو ایم کے رہنما رشیدگوڈیل حملہ کیس میں اہم پیشرفت گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ایک اور ملزم گرفتار، پیر علی نامی ملزم کا ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا ، ذرائع کے مطابق پیر علی پیپلزپارٹی کے مقتول رہنما بلال شیخ کا بھائی ہے گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف… Continue 23reading کراچی ،رشیدگوڈیل حملہ کیس میں اہم پیشرفت