پیرس حملے،پاکستانی تارکین وطن مشکل میں،چوہدری نثار میدان میں آگئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے غیر ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں کےلئے مشکلات اور مسائل میں اضافہ ہو گا۔اس سلسلے میں وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور ایف آئی اے سے ملکر ایک ایسی پالیسی اور لائحہ عمل وضع کرے جس… Continue 23reading پیرس حملے،پاکستانی تارکین وطن مشکل میں،چوہدری نثار میدان میں آگئے