ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کراچی: شاہراہ فیصل پر حادثہ، 3 افراد جاں بحق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی: شاہراہ فیصل پر حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ایف ٹی سی فلائی اوور کے نزدیک تیز رفتار رکشہ اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ایف ٹی سی فلائی اوور کے نزدیک مقامی ہو ٹل کی تیز رفتار وین اور مخالف سمت سے آنے والے رکشے کے درمیان تصادم ہو گیا،تصادم کے… Continue 23reading کراچی: شاہراہ فیصل پر حادثہ، 3 افراد جاں بحق

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 2 معروف ریسٹورنٹس سیل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 2 معروف ریسٹورنٹس سیل

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نیلاہور میں ایم ایم عالم روڈ ، لبرٹی مارکیٹ اور گورو مانگٹ روڈ پر غیر معیاری اور مضرصحت کھانوں پر دو معروف ریسٹورنٹس پیراڈائز اور سرحد ہوٹل سیل کر دیئے۔ جبکہ ایک کو وارننگ دیتے ہوئے 18 ہزار روپے جرمانہ کیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 2 معروف ریسٹورنٹس سیل

حیدرآباد:فائرنگ سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

حیدرآباد:فائرنگ سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)حیدرآباد میں انتخابی کیمپ پر فائرنگ سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قاسم آبادکے علا قے المصطفیٰ ٹاؤ ن میں انتخابی کیمپ پر فائرنگ کی گئی، جس سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقامی رہنما انور لغاری جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ فائرنگ سے کونسلر… Continue 23reading حیدرآباد:فائرنگ سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق

شیخوپورہ: انتخابی سامان گھرلیجانیوالاپریزائیڈنگ افسرگرفتار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیخوپورہ: انتخابی سامان گھرلیجانیوالاپریزائیڈنگ افسرگرفتار

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور میں پریزائیڈنگ آفیسرانتخابی سامان اپنے گھر لے گیا ، ریٹرننگ آفسرنے سامان برآمد کرکے پریزائیڈنگ آفیسر کو حوالات بھجوادیا۔شرقپور میں رٹرننگ آفسرنورش صبا کے مطابق یو سی 42 کا پریزائیڈنگ افسر جاوید اقبال انتخابی سامان اپنے گھر لے گیا، جہاں مسلم لیگ ن کا امیدوار برائے چیئرمین بوٹا ڈوگر بھی… Continue 23reading شیخوپورہ: انتخابی سامان گھرلیجانیوالاپریزائیڈنگ افسرگرفتار

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ اکتوبر 2016ء کی ڈیڈ لائن تک مکمل کر لیا جائے گا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ اکتوبر 2016ء کی ڈیڈ لائن تک مکمل کر لیا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ اکتوبر 2016ء کی ڈیڈ لائن تک مکمل کر لیا جائے گا ٗ ایئر پورٹ کی پانی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے راما ڈیم رواں ماہ سے کام شروع کر دے گا۔ ایئر پورٹ پر دو رن ویز، 6 ٹیکسی ویز، 5 اپرنس، 15 پسنجر بورڈنگ بریجز،… Continue 23reading نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ اکتوبر 2016ء کی ڈیڈ لائن تک مکمل کر لیا جائے گا

پیپلز پارٹی نے وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ سے قلمدان واپس لے لیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی نے وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ سے قلمدان واپس لے لیا

کراچی: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے 2 روز قبل ہی پیپلز پارٹی نے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے قلمدان واپس لے لیا ہے۔سندھ حکومت نے رات دیر گئے اچانک سرکاری افسران کو بلوا کر ناصر حسین نے وزیر بلدیات کا قلمدان واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کروادیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ سے قلمدان واپس لے لیا

عمرکوٹ میں (ن) لیگ کے بلدیاتی امیدوار کو قتل کر دیا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمرکوٹ میں (ن) لیگ کے بلدیاتی امیدوار کو قتل کر دیا گیا

عمرکوٹ(نیوز ڈیسک)عمرکوٹ میں نامعلوم افراد نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے بلدیاتی امیدوار شبیر احمد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا.عینی شاہدین کے مطابق عمرکوٹ کے علاقے شادی پلی کی یوسی بریجی کے جنرل کونسل کے (ن) لیگی امیدوار شبیر احمد اپنی دکان پر اپنے والد کے ہمراہ موجود تھے کہ 3 نامعلوم ملزمان نے… Continue 23reading عمرکوٹ میں (ن) لیگ کے بلدیاتی امیدوار کو قتل کر دیا گیا

پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے والی پیپلز پارٹی رہنما وحیدہ شاہ کی نااہلی ختم

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے والی پیپلز پارٹی رہنما وحیدہ شاہ کی نااہلی ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما وحیدہ شاہ کی نااہلی کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ مدت مکمل ہونے پر ختم ہو چکا ہے۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے وحیدہ شاہ کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے والی پیپلز پارٹی رہنما وحیدہ شاہ کی نااہلی ختم

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، احتجاجی مظاہرہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، احتجاجی مظاہرہ

پشاور(نیوز ڈیسک)لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہاسٹل کے تنازع پر دیگر ڈاکٹر بھی ٹی ایم اوز کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی اور ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ڈاکٹروں کی ہڑتال سے متاثر ہونے والے مریضوں کے رشتہ دارو ں نے بھی احتجاج شروع کردیا۔ہاسٹل تنازع پر پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا… Continue 23reading پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، احتجاجی مظاہرہ