اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گوجرخان:تیل کے کنویں پرنامعلوم افرادکاحملہ،گارڈجاں بحق

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

گوجرخان:تیل کے کنویں پرنامعلوم افرادکاحملہ،گارڈجاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)گوجر خان کے علاقے جاتلی میں تیل کے کنویں کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق 4 نامعلوم افراد نے ویل نمبر 16 میں داخل ہونے کی کوشش کی، روکنے پرفائرنگ کر دی۔زخمی سیکیورٹی گارڈ کوتحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

سرگودھا میں قتل کے مجرم کی پھانسی راضی نامہ کے بعد روک دی گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

سرگودھا میں قتل کے مجرم کی پھانسی راضی نامہ کے بعد روک دی گئی

سرگودھا(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں قتل کے مجرم کی پھانسی مقتول کےورثا سے راضی نامہ کے بعد روک دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق 26 اکتوبر 2002 کو سرگودھا کے علاقہ بلا ک 8 میں دیوار کے تنا ز ع پر اللہ دتہ نا می شخص نے حبیب احمد کو فا ئر نگ کر کے قتل… Continue 23reading سرگودھا میں قتل کے مجرم کی پھانسی راضی نامہ کے بعد روک دی گئی

بھارتی خفیہ ایجنسی “را” وزیراعظم نواز شریف اور حافظ سعید کو ٹارگٹ کرسکتی ہے ،مراسلہ جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی خفیہ ایجنسی “را” وزیراعظم نواز شریف اور حافظ سعید کو ٹارگٹ کرسکتی ہے ،مراسلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور حافظ سعید کوٹارگٹ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را”… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی “را” وزیراعظم نواز شریف اور حافظ سعید کو ٹارگٹ کرسکتی ہے ،مراسلہ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کے نام جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور ,کوہاٹ , سرگودھا اور ہزارہ کے علاقوں میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور، کوہاٹ ،سرگودھا اورہزارہ کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے .حکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے بعد بالائی علاقوں میں سردی بڑھ رہی ہے .قلات، گلگت اور… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟شہروں کے نام جاری

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

ملتان(نیوزڈیسک)ملتان میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ظہیر الدین علی زئی سمیت 13افراد کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جبکہ ظہیرالدین علی زئی نے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں، ساکھ خراب کرنے کے لیے جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تھانہ چہلک پولیس کے مطابق ملتان کے شہری مہر… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم آخرکار ایم کیو ایم کی سن لی،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم آخرکار ایم کیو ایم کی سن لی،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کی شکایات کے ازالہ کیلئے کمیٹی کے قیام کااعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،شکایات ازالہ کمیٹی کے قیام کے حوالے سے وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈار نے پاکستان مسلم لیگ ن اورڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم کی جانب سے 9اکتوبر کومفاہمت کی یادداشت پردستخط کئے تھے، دونوں جماعتوں… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم آخرکار ایم کیو ایم کی سن لی،نوٹیفیکیشن جاری

کراچی میں رینجرز پھر چھاگئے،بڑی کامیابی حاصل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں رینجرز پھر چھاگئے،بڑی کامیابی حاصل

کراچی (نیوزڈیسک) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے مقامی کمانڈر سمیت 22 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق 15 افراد… Continue 23reading کراچی میں رینجرز پھر چھاگئے،بڑی کامیابی حاصل

سندھ نے ملک بھرمیں صرف دو سال میں بجلی کی قلت ختم کرنے کا فارمولہ پیش کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

سندھ نے ملک بھرمیں صرف دو سال میں بجلی کی قلت ختم کرنے کا فارمولہ پیش کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)سب مل کر تھر پر سرمایہ کاری کریں تو دو سو سال کے لیے بجلی کی ضروریات پوری ہو سکتی ہیں،سندھ کے سینئر وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے وفاق کو پاکستان اسٹیل ملز کے لیے زمین کم قیمت پر دی تھی لہٰذا نجکاری سے قبل وفاق کو… Continue 23reading سندھ نے ملک بھرمیں صرف دو سال میں بجلی کی قلت ختم کرنے کا فارمولہ پیش کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ کے اثاثے،حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

وزیر اعلیٰ سندھ کے اثاثے،حیرت انگیز تفصیلات جاری

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اثاثے،حیرت انگیز تفصیلات جاری، ڈیفنس کراچی کے بنگلے کی مالیت صرف 32لاکھ روپے ہے۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ اور ان کے اہل خانہ کے صوبے میں مختلف بینکوں میں 6 بینک اکاو ¿نٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کی گئی ہیں۔ جن کے مطابق… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ کے اثاثے،حیرت انگیز تفصیلات جاری