جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گوجرانوالہ ‘ الیکشن کمیشن کا کارنامہ جا نوروں کی علا ج گاہ کو بھی نہ بخشا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوجرانوالہ ‘ الیکشن کمیشن کا کارنامہ جا نوروں کی علا ج گاہ کو بھی نہ بخشا

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں الیکشن کمیشن نے جا نوروں کی علا ج گاہ کو بھی پو لنگ اسٹیشن بنا دیا ،ایک روز کیلئے بے زبان جا نو روں سے علا ج کی سہو لت چھین لی الیکشن کمیشن نے آج ہو نیوالے بلد یا تی الیکشن کیلئے پسرور رو ڈ پر یو نین کو نسل نمبر1… Continue 23reading گوجرانوالہ ‘ الیکشن کمیشن کا کارنامہ جا نوروں کی علا ج گاہ کو بھی نہ بخشا

وہ خاتون جس نے داعش کو پاکستان آنے کیلئے دعوت دی ،سینئر صحافی کا عارف نظامی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

وہ خاتون جس نے داعش کو پاکستان آنے کیلئے دعوت دی ،سینئر صحافی کا عارف نظامی کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر صحافی عارف نظامی نے انتہائی حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ لال مسجد کے خطیب مولوی عبدالعزیزی کی اہلیہ نے داعش کو پاکستان آنے کی دعوت دی ۔نجی ٹی وی چینل 24کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہناتھا کہ مولوی عبدالعزیزکی اہلیہ نے داعش کے البغدادی کو باقاعدہ طور… Continue 23reading وہ خاتون جس نے داعش کو پاکستان آنے کیلئے دعوت دی ،سینئر صحافی کا عارف نظامی کا تہلکہ خیز انکشاف

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیا جا رہاہے، عمران خان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیا جا رہاہے، عمران خان

ارسدہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیا جا رہاہے، سندھ میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف پرچے کاٹے گئے ہیں میانوالی میںمیرے خلاف بھی پرچہ کاٹا گیا ہے۔ چارسدہ کے علاقہ شیخ آباد میں تحریک انصاف کے… Continue 23reading پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن جیتنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ کو استعمال کیا جا رہاہے، عمران خان

ذولفقار مرزا کی سپورٹر نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دیدیا ,بچے کا نام بھی لیڈر کے نام پر رکھ دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذولفقار مرزا کی سپورٹر نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دیدیا ,بچے کا نام بھی لیڈر کے نام پر رکھ دیا

بدین(نیوزڈیسک)بدین میں ووٹ ڈالنے آئی خاتون نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دے دیا، خاتون نے اپنے بچے کا نام ذوالفقار مرزا کے نام پر ذوالفقاررکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والی حاملہ خاتون نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دے دیا، جبکہ خاتون نے اپنے… Continue 23reading ذولفقار مرزا کی سپورٹر نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دیدیا ,بچے کا نام بھی لیڈر کے نام پر رکھ دیا

جمہو ریت پسند دلہن نکا ح کے بعد فوراً ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

جمہو ریت پسند دلہن نکا ح کے بعد فوراً ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں جمہو ریت پسند دلہن نکا ح کے بعد فوراً ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچ گئیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد پیا گھر سد ھا ر گئیں۔تفصیلات کے مطابق رانا کا لو نی کی رہا ئشی کرن کی جمعرات کو شا دی تھی جس کی با رات لا ہو ر… Continue 23reading جمہو ریت پسند دلہن نکا ح کے بعد فوراً ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی

مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکر رئیسانی نے استعفا دے دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکر رئیسانی نے استعفا دے دیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکر رئیسانی نے استعفا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے اہم رہنما لشکر رئیسانی نے پارٹی رکنیت اور عہدے سے استعفا دے دیا۔ لشکر رئیسانی نے اپنا استعفا وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دیا ہے۔ لشکر رئیسانی نے استعفا دیے جانے کی وجوہات… Continue 23reading مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکر رئیسانی نے استعفا دے دیا

تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

بدین(نیوزڈیسک) تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے اب موصول ہونے والے تازہ ترین نتیجے کے… Continue 23reading تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

حافظ آباد، ن لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

حافظ آباد، ن لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے

حافظ آباد(نیوزڈیسک) حافظ آباد کی یوسی 8میں ن لیگ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں سے وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سابق صدر رفیق تارڑ کے سمدھی افضل تارڑ ن لیگ کی تکٹ پر پی ٹی آئی کے امیدوار جعفر محمود تارڑ سے الیکشن ہار گئے۔ اس جیت پر… Continue 23reading حافظ آباد، ن لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے

زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان

لندن(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان نے کہاہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل میڈیا نے… Continue 23reading زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان