اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں وفاقی و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دشمن ہے‘دونوں ملکوں کے درمیان امن مذاکرات ڈی ریل کرنے کی کوششیں ناکام بنادیں گے‘دونوں ممالک کی حکومتیں اپنے عزم پر قائم ہیں ‘بات چیت سے اپنے مسائل کو حل کریں گی۔انہوں نے کہا یہ بات طے ہے کہ دہشت گردوں کی منشا کو پورا نہیں ہونے دیا جا رہا اور دونوں ممالک کی حکومتیں اپنے عزم پر قائم ہیں کہ وہ بات چیت کے ذریعے اپنے مسائل کو حل کریں گی۔
دہشتگردی پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دشمن ہے‘ پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































