گدھے کی کھالیں بیرون ملک بجھوانے کی کوشش ناکام
کراچی.(نیوزڈیسک).گدھے کی بارہ سو کھالیں کراچی سے بیرون ملک بجھوانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کھالیں تو پکڑی گئیں مگر اتنے گدھوں کاگوشت کہاں گیا؟ کسٹم حکام نے تفتیش شروع کردی۔ کسٹم ذرائع کے مطابق گدھے کی بارہ سو کھالوں کی ہانگ کانگ ایکسپورٹ کے لیے 22 ستمبر کو سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا۔ حکام… Continue 23reading گدھے کی کھالیں بیرون ملک بجھوانے کی کوشش ناکام