پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری کا ”جنگ“جاری رکھنے کا اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

آصف زرداری کا ”جنگ“جاری رکھنے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے شہدائے کارساز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا جمہوری قوتوں کی مکمل فتح تک جنگ جاری رکھی جائے گی ۔ سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ 18 اکتوبر 2007 کو جمہوری قوتوں اور انتہا پسندوں کے درمیان صف بندی واضح ہوئی ۔ شہید ذوالفقار اور بے… Continue 23reading آصف زرداری کا ”جنگ“جاری رکھنے کا اعلان

ن لیگ نے اوکاڑہ کے الیکشن پر بھی سوال اٹھادیئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

ن لیگ نے اوکاڑہ کے الیکشن پر بھی سوال اٹھادیئے

لاہور( نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے دیرینہ تعلقات ہیں اوروزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کے دوران خطے میں دیر پا امن ، دہشتگردی کے خاتمے اور پاکستان کی اقتصادیات سمیت ان تمام موضوعات پر کھل کر بات ہو گی جو دو… Continue 23reading ن لیگ نے اوکاڑہ کے الیکشن پر بھی سوال اٹھادیئے

پرویزخٹک نے وفاق پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پرویزخٹک نے وفاق پر سنگین الزام عائد کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کے بڑے ترقیاتی منصوبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں وفاقی حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے کیونکہ قواعد کے تحت کسی بھی صوبے میں بیرونی سرمائے سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے سورن گارنٹی، این او سی اور ٹیرف کا تعین وغیرہ وفاقی حکومت کاکام ہے لیکن وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کی موجودہ صوبائی… Continue 23reading پرویزخٹک نے وفاق پر سنگین الزام عائد کردیا

نومنتخب اراکین اسمبلی کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

نومنتخب اراکین اسمبلی کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور( این این آئی)حالیہ ضمنی انتخابات میںکامیاب ہونے والے نو منتخب اراکین حلف اٹھانے کےلئے قومی اور پنجاب اسمبلی کے اجلاس بلائے جانے کا شدت سے انتظار کرنے لگے۔صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی شہادت سے خالی ہونے والی نشست پی پی 16پر6اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہوا تھا جس میںانکے صاحبزادے جہانگیر خانزادہ… Continue 23reading نومنتخب اراکین اسمبلی کے صبر کا پیمانہ لبریز

پاک ترک فضا ئیہ نے تاریخ رقم کردی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

پاک ترک فضا ئیہ نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک ترک فضا ئیہ نے تاریخ رقم کردی،پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کی مشترکہ عالمی فضائی مشق ”TUSAP RAIDERS “ پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر اختتام پذیر ہو گئی۔ 5 سے17 اکتوبر تک جاری رہنے والی اس فضائی مشق میں ترک فضائیہ کے 05 ایف سولہ (Fighting Falcons) طیاروں، پائلٹس اور… Continue 23reading پاک ترک فضا ئیہ نے تاریخ رقم کردی

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی امیدوںپرپانی پھیردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی امیدوںپرپانی پھیردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے این اے 122 لاہور ضمنی انتخابات کے دوران ووٹوں کی منتقلی کے حوالے سے تحریک انصاف کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کی مرضی کے بغیر ووٹ منتقل نہیں کیا جا سکتا،اس حوالے سے تمام ریکارڈ رجسٹریشن آفس میں موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی امیدوںپرپانی پھیردیا

کراچی میں رینجرز کابڑا کریک ڈاﺅن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم ترین دہشت گرد گرفتار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں رینجرز کابڑا کریک ڈاﺅن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم ترین دہشت گرد گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں سلطان آباد، ہجرت کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا۔ اسپتال میں زیر علاج دہشت گرد سمیت آپریشن کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔سلطان آباد،، ہجرت کالونی میں رینجرز کی ٹارگٹڈ کارروائی، کالعدم تحریک طالبان وزیرستان گروپ سے تعلق رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ رینجرز… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کابڑا کریک ڈاﺅن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم ترین دہشت گرد گرفتار

بلدیاتی انتخابات،ٹکٹوں کی تقسیم ،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات،ٹکٹوں کی تقسیم ،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی

کراچی (این این آئی) بلدیاتی انتخابات،ٹکٹوں کی تقسیم ،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم پرمسلم لیگ نون پنجاب سے شروع ہونے والا جھگڑاکراچی بھی پہنچ گیا،،سینیٹرمشاہداللہ کااستقبالیہ ناراض مسلم لیگیوں کا احتجاجی جلسہ بن گیا ،بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم پرمسلم لیگ نون سندھ میں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،ٹکٹوں کی تقسیم ،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی

لاکھوں مہاجرین پاکستان میںبغیر ویزے کے اورپاکستانی سفارتکاروں کوافغانستان ۔۔۔۔!

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

لاکھوں مہاجرین پاکستان میںبغیر ویزے کے اورپاکستانی سفارتکاروں کوافغانستان ۔۔۔۔!

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹس میں نئے تعینات کر نے والے سفارتکاروں اور دیگر عملے کے ارکان کو ویزے جاری نہیں کررہے ہیں ۔پاکستانی حکام نے کہاکہ پاکستان افغان سفارتکاروںاور دیگر سفارتی اہلکاروں کو ایک ہفتے میں ویزے جاری کر تا ہے لیکن افغان… Continue 23reading لاکھوں مہاجرین پاکستان میںبغیر ویزے کے اورپاکستانی سفارتکاروں کوافغانستان ۔۔۔۔!