ایم آئی سکس کی ایجنٹ ؟گرفتاری کی پیشکش
لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میں پاکستان واپس ملک کی خدمت کرنے گئی تھی ، عمران خان سے شادی کرنے ،قوم کی بھابھی یا خاتون اول بننے کے لئے نہیں ،ایم آئی سکس کی ایجنٹ کا الزام لگانے والے ملک کے حساس اداروں کو بھی چیلنج کر رہے ہیں… Continue 23reading ایم آئی سکس کی ایجنٹ ؟گرفتاری کی پیشکش