سیالکوٹ (نیوز ڈیسک ) مقامی ہوٹل کے کمرے سے غیر ملکی پائلٹ کی لاش بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش غیر ملکی نجی ائیر لائن کے پائلٹ کی ہے۔ پائلٹ احمد دیواری کا تعلق اردن سے ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جبکہ وہ ہوٹل میں رہائش پذیر تھا، تاہم اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے بعد ہی ہلاکت کی کوئی وجہ سامنے آ سکے گی۔پائلٹ کی ڈیڈ باڈی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی تاہم تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ۔
سیالکوٹ ‘ ہوٹل کے کمرے سے غیر ملکی پائلٹ کی لاش بر آمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































