مخدوم امین فہیم کی منتقلی پر غور شروع
کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدرمخدوم امین فہیم کی طبیعت بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے ، آئندہ ہفتے مخدوم امین فہیم کو مزید علاج کے لئے امریکہ لے جائے جانے کا امکان ہے حتمی فیصلہ ڈاکٹروں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔اتوار کو مخدوم امین فہیم کے ترجمان محمد اسلم پیرزادہ نے… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی منتقلی پر غور شروع