عمران خان کا لاہور اور پشاور کے بعد کراچی میں بھی کینسر ہسپتال قائم کرنے کا اعلان
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے لاہور اور پشاور کے بعد کراچی میں بھی کینسر ہسپتال قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کا ہسپتال 51 دن بعد کام شروع کرے گا ,سزا اور جزا کا قانون ضروری ہے، اچھا کام کرنے والوں کو جزا اور کام نہ کرنے والوں… Continue 23reading عمران خان کا لاہور اور پشاور کے بعد کراچی میں بھی کینسر ہسپتال قائم کرنے کا اعلان