منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کیلیے مشاورت کریں، شیخ رشید

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کیلیے مشاورت کریں، شیخ رشید

کراچی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کے لیے پارٹی رہنمائوںکے ساتھ بیٹھ کر موجودہ سیاسی صورت حال پرغوراورمشاورت کریں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ میں نے پنجاب کے الیکشن… Continue 23reading عمران بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں شکست سے بچنے کیلیے مشاورت کریں، شیخ رشید

ظاہری شکل میں تبدیلی پرپاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ، درخواست گزاروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ظاہری شکل میں تبدیلی پرپاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ، درخواست گزاروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس

اسلام آباد(آن لائن) اگر آپ پاسپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی شناختی تصویر آپ کی ظاہری شکل کی نشاندہی کرے گی ،اگر ایسا نہیں ہے تو آپ کو پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسپورٹ کے لئے درخواست دینے والوں کی درخواستیں اس لئے مسترد کی جارہی ہیں… Continue 23reading ظاہری شکل میں تبدیلی پرپاسپورٹ جاری نہیں ہوگا ، درخواست گزاروں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس

اوپن یونیورسٹی نے اسناد کی معلومات کے لئے “آن لائن ” نظام متعارف کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوپن یونیورسٹی نے اسناد کی معلومات کے لئے “آن لائن ” نظام متعارف کردیا

اسلام آباد(آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسناد اور ڈگریوں کی معلومات کے لئے ایک مربوط اور منظم “آن لائن”نظام متعارف کردیا ہے۔ اس نظام کے تحت ملک بھر میں یونیورسٹی کے طلبہ اسناد اور ڈگریوں کے لئے اپنی ارسال کردہ درخواستوں پر کارروائی کے مراحل سے آگاہی حاصل کرسکیں گے اس مقصد کے… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے اسناد کی معلومات کے لئے “آن لائن ” نظام متعارف کردیا

محبت میں گرفتارچینی ”ڈولی ”کا معاملہ مشکوک ہونے لگا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

محبت میں گرفتارچینی ”ڈولی ”کا معاملہ مشکوک ہونے لگا

اسلام آباد (آن لائن) عاشق کی محبت میں گرفتارہوکر چائنہ سے پاکستان آنے والی ”ڈولی ”کا معاملہ سرکٹ ہائوس مظفر گڑھ میں محصور ہونے کے باعث مشکوک ہونے لگا ہے ،ڈولی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ اس سے کسی کو ملنے کی بھی اجازت نہیں ہے دوسری جانب چین کا… Continue 23reading محبت میں گرفتارچینی ”ڈولی ”کا معاملہ مشکوک ہونے لگا

ننکانہ میں روٹی نہ پکانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن قتل کر ڈالی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ننکانہ میں روٹی نہ پکانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن قتل کر ڈالی

ننکانہ صاحب (آن لائن) ننکانہ کے تھانہ صدر سانگلہ ہل کے گا ئوں سٹھیالی کے رہائشی محمد مالک کے بیٹے محمد عثمان مالک نے دوپہر کنواری آمنہ ملک بہن سے روٹی تازہ پکانے کا کہا آمنہ ملک نے انکار کر دیا جس پر عثمان مالک نے طیش میں آکر فائرنگ کر کے اپنی سگی بہن… Continue 23reading ننکانہ میں روٹی نہ پکانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن قتل کر ڈالی

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سردیوں میں گیس کی قلت سے ستائے ہوئے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستان اور قطر کے درمیان سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ کے وسط میں ہوگا، قطر سے ایل این جی سے بھرے جہاز رواں ماہ کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کومکمل اختیارات دینے پر غور

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کومکمل اختیارات دینے پر غور

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے چیئرمین بلاول بھٹو کومکمل اختیارمنتقل کرنے پر سنجیدگی سے غورشروع کردیاہے۔ بلاول بھٹو کو 30نومبر پارٹی کی یوم تاسیس سے قبل بااختیار بنانے پرمشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو اختیارایات کی منتقلی کے بعد فریال تالپور سمیت اہم شخصیات کا رول محدود ہوجائیگا جبکہ اختیارات… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کومکمل اختیارات دینے پر غور

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے 19 نومبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے فوج اور رینجرز لگائے جانے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے الیکشن کمشن کو خط لکھا جس میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا نظام متعارف کرایا, عمر سیف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا نظام متعارف کرایا, عمر سیف

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہلی دفعہ دہشت گردی کی کسی ممکنہ کارروائی کے سدِ باب کے لئے بائیومیٹرک مشینیوں کا نظام متعارف کرایا گیا ہے جو کافی موثر ثابت ہو رہا ہے کیونکہ اس سے تمام شرکا کی شناخت موقع پر ہو… Continue 23reading رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا نظام متعارف کرایا, عمر سیف