ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کرنسی اسمگلنگ کیس‘ایان علی پر فرد جرم عائد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرنسی اسمگلنگ کیس‘ایان علی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملزمہ ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت گزشتہ کئی ماہ سے کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد خان کی عدالت میں جاری تھی۔فاضل جج نے کئی ماہ کی سماعت کے بعد… Continue 23reading کرنسی اسمگلنگ کیس‘ایان علی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کیلئے شہریوں میں جوش و خروش

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کیلئے شہریوں میں جوش و خروش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے شہریوں کا جوش و خروش دیدنی ہے، ہر طرف مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز آویزاں ہیں۔ پولنگ کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے انتخابی مہم بھی زور پکڑ تی جا رہی… Continue 23reading اسلام آباد میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کیلئے شہریوں میں جوش و خروش

وزیر مملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر مملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

گوجرانوالہ(آن لائن)گوجرانوالہ میں وزیر مملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر فائرنگ ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ یوسی 52 پولنگ سٹیشن پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم سے بھولا گجر کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم… Continue 23reading وزیر مملکت عثمان ابراہیم کے گھر پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کندیاں؛پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کیلئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال کرگئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

کندیاں؛پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کیلئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال کرگئے

کندیاں(آن لائن)تحریک انصاف کندیاں کے وائس چیئرمین کے لئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق کندیاں کی یو سی ہرنولی سے تحریک انصاف کے وائس چیئر مین کے امیدوار رانا محمد سلیم جمعرات کی صبح سویرے ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔انتقال کے بعد علاقے میں فضاءسوگوار ہوگئی۔

پاک روس تعلقات میں اہم موڑ،نوازشریف نے روس کو اہم ترین پیشکش کردی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک روس تعلقات میں اہم موڑ،نوازشریف نے روس کو اہم ترین پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوتن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے روسی صدر ولادی میرپیوتن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے جب کہ بتایا جارہا ہے کہ وزیراعظم نے گیس پائن لائن منصوبے کے افتتاح کے لئے روسی صدر کو… Continue 23reading پاک روس تعلقات میں اہم موڑ،نوازشریف نے روس کو اہم ترین پیشکش کردی

زین قتل سے متعلق سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

زین قتل سے متعلق سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زین قتل سے متعلق سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں اپیل زیر سماعت ہونے پر کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت رہے گا۔ عدالت نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں اپیل زیر سماعت… Continue 23reading زین قتل سے متعلق سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا

پاکستانی طلبہ نے بینکاک میں بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی طلبہ نے بینکاک میں بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا

بینکا ک (نیوز ڈیسک)پاکستانی طالب علم نے بینکاک میں ہونے والا ریاضی کا ایک بین الاقوامی مقابلہ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے یہ مقابلہ پین ایشیاءانٹرنیشنل سکول کی طرف سے کرایا گیا جبکہ اس طالب علم کا تعلق جامشورو کے پاک ترک انٹر نیشنل سکول سے ہے۔گریڈ 7کے اس طالب راجنیش نیل بھاٹیا… Continue 23reading پاکستانی طلبہ نے بینکاک میں بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا

ڈاکٹر عاصم کا القاعدہ سے روابطہ کا اعتراف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کا القاعدہ سے روابطہ کا اعتراف

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم نے بین الاقوامی شدت پسند تنظیم القاعدہ کیساتھ روابطہ کا اعتراف کرلیا ہے ۔ یاد رہے کہ زرداری کے قریبی ساتھی تاحال رینجرز کی تحویل میں ہیں ۔انہوں نے سندھ حکومت کے تحت بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ انہوں نے القاعدہ ٹارگٹ کلرز اور لیاری گینگ وار… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کا القاعدہ سے روابطہ کا اعتراف

عمران خان کیخلاف 10 تھانوں میں مقدمات درج

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کیخلاف 10 تھانوں میں مقدمات درج

میانوالی(نیوز ڈیسک)عمران خان کو ریحام خان سے علیحدگی کے بعد ایک نئی مشکل کا سامناہے ۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف دس تھانوں میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مقدمات ان کے آبائی حلقہ انتخاب میانوالی شہر کے تھانوں میں درج کیے گئے ہیں ۔میانوالی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف 10 تھانوں میں مقدمات درج