جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی ڈگری کیس، فاروق یوسف گھرکی کو مچلکے جمع کرانے کا حکم

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فاروق یوسف گھرکی کو پچاس50,50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابقالیکشن کمیشن میں فاروق یوسف گھرکی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے سابق رکن صوبائی اسمبلی فاروق یوسف گھرکی کے پیش نہ ہونے پر ان کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن نے یوسف گھرکی کو 50,50 ہزار کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مچلکے جمع نہ کرائے گئے تو فاروق یوسف گھرکی کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے فاروق یوسف گھرکی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…