کولمبو( نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ پٹھانکوٹ حملے بارے بھارت کی جانب سے دی گئی معلومات پر پاکستانی اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں حملے پر فوری ردعمل نہ دینے پر مودی کا شکریہ ادا کیاہے بھارتی وزیر اعظم نے دہشت گردوں کی ٹیپ کی جانے والی گفتگو کے حوالے سے بھی معلومات شیئر کیں۔وزیراعظم نواز شریف نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا پٹھان کوٹ حملے کا مقصد امن عمل سبوتاڑ کرنا ہے۔ حملے پر بھارت نے فوری ری ایکشن نہیں دیا ، جس پر ٹیلی فونک گفتگو میں نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے، نواز شریف نے کہا کہ نریندر مودی نے دہشت گردوں کی ٹیپ کی جانے والی گفتگو کے حوالے سے بھی معلومات شیئر کیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کی جانب سے دی گئی معلومات پر پاکستانی اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیلی فونک گفتگو میں نریندر مودی سے کہاہے کہ آپ کو مطمئن کرنے کی پوری کوشش کریں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































