جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ، زیادتی کے ملزم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ، زیادتی کے ملزم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، لاہور میں زیادتی کے ملزم کی عدالت سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ملزم کو دوبارہ حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزم پر بچے سے زیادتی کا الزام ہے ، عارف قصور کے تھانے میں بچے سے بدفعلی کا مقدمہ درج تھا ، ملزم تفتیش میں قصوروار پایا گیا جس کے بعد ملزم نے عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا ، پولیس نے ملزم کو احاطہ عدالت میں ہی دبوچ لیا اور حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…