پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

امیرہونے کاسب سے آسان طریقہ کون ساہے ؟معروف ارب پتی نے خود ہی بتادیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امیرافرادمیں شامل زیادہ تروہ لوگ شامل ہیں جوزیادہ مطالعہ کرتے ہیں ۔ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بات سامنے آئی کہ جو لوگ کتابیں پرھنے کے زیادہ شوقین ہیں ان میں امیر لوگوں کی تعداد زیادہ تھی اور ان سب میں ایک ہی مشترکہ عادت کتابوں کے مطالعہ کی تھی۔اس بارے میں ایک معروف ارب پتی اسٹیو سیبولڈ کے مطابق امیر لوگ کی کامیابی کا راز مطالعے میں چھپا ہے اگر ارب پتی لوگوں کے گھر پر نظر ڈورائی جائے تو یہ بات دیکھنے میں آئے گی کہ ان کے گھر میں ایک بڑی سی لائبریری ضرور موجود ہوتی ہے اوراس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ارب پتی لوگ اپنا 80 فیصد تک فارغ وقت کتاب پڑھنے میں گزارتے ہیں۔جبکہ مڈل کلاس لوگ فارغ وقت میں ناول ٹیبلائڈ اور تفریحی میگزین پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔اسٹیو سیبولڈ کے مطابق امیر افراد اپنا قیمتی وقت ٹی وی یا ریئلٹی شوز کو دیکھنے کی بجائے کتابوں کا مطالعہ کرنے میں گزارتے ہیں۔ایک مشہور مصنف کے مطابق 67 امیر افراد روزانہ ایک گھنٹہ یا اس سے بھی کم ٹی وی دیکھتے ہیں۔جبکہ زیادہ وقت اپنے کام اورمطالعہ کرنے میں گزارتے ہیں ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…