جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

چین سے آنیوالا کنٹینر پکڑاگیا،ایسی چیز برآمد کہ حکومت سمیت سیکورٹی ادارے ششدر

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) )چین سے آنیوالا کنٹینر پکڑاگیا،ایسی چیز برآمد کہ حکومت سمیت سیکورٹی ادارے ششدر،پاکستان اورچین میں کھلبلی مچ گئی، کسٹم نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا جس سے 20 ہزار کلو دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس یعقوب ماکو کے مطابق کراچی پورٹ پر کارروائی کے دوران بارودی مواد سے بھرے کینٹنر کو قبضے میں لیا گیا جس میں سے 20 ہزار کلو دھماکا خیز مواد برا?مد ہوا ہے جب کہ کنٹینر کو چین سے امپورٹ کیا گیا جو 20 نومبر 2015 کو کراچی پہنچا۔ ڈائریکٹر انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد سے بھرے کنٹینر میں کچن آئٹمز ظاہر کیے گئے تھے جسے راولپنڈی کی ایک کمپنی کے نام سے منگوایا گیا تاہم خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اس سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس نے بتایا کہ گزشتہ دنوں پشاور میں دو کنٹینرز پکڑے گئے تھے جن میں دھماکا خیز مواد موجود تھا۔ذرائع کے مطابق 20ہزار کلو دھماکہ خیز مواد کی خبر پاک چین اعلیٰ حکام پر بجلی بن کر گری اور انتہائی اعلیٰ سطح پر اس معاملے پر تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…