اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کونئی جماعت قائم کرنے پرمبارکباد دیتاہوں ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمرا ن خا ن نے کہاکہ افتخارچوہدری خود کواپنی جماعت پاکستان جسٹس اینڈڈیموکریٹک کے صدرمنتخب ہوگئے ہیں جبکہ اب ان کوچاہیے کہ وہ ارسلان افتخار کواسی پارٹی کاسیکرٹری جنرل بنادیں توپارٹی بہت تیزی سے ترقی کرے گی اورانصاف کابول بالاہوگا۔