تحریک انصاف کے ”اپنے“بھی ایازصادق کو ووٹ دینگے،اعلان ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کی طرف سے قومی اسمبلی کی سپیکر شپ کے لیے دوبارہ نامزد کیے گئے سردار ایاز صادق نے آج اسلام آباد میں جماعتِ اسلامی کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، اور گزشتہ ماہ اُن کے بیٹے کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ”اپنے“بھی ایازصادق کو ووٹ دینگے،اعلان ہوگیا