فیاض الحسن چوہان نے قرآن پر حلف لے کر الزامات کو غلط قرار دے دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے اپنے اوپر عائد الزامات کو جھوٹ قرار دیکر قران پاک پر حلف کی ویڈیو پارٹی چیئرمین عمران خان کو بھجوا دی۔فیاض الحسن چوہان نے پارٹی سے برطرفی کا ذمہ دار شیخ رشید کو قرار دیدیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان نے قرآن پر حلف لے کر الزامات کو غلط قرار دے دیا