بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

محبت میں گرفتارچینی ”ڈولی ”کا معاملہ مشکوک ہونے لگا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

محبت میں گرفتارچینی ”ڈولی ”کا معاملہ مشکوک ہونے لگا

اسلام آباد (آن لائن) عاشق کی محبت میں گرفتارہوکر چائنہ سے پاکستان آنے والی ”ڈولی ”کا معاملہ سرکٹ ہائوس مظفر گڑھ میں محصور ہونے کے باعث مشکوک ہونے لگا ہے ،ڈولی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ اس سے کسی کو ملنے کی بھی اجازت نہیں ہے دوسری جانب چین کا… Continue 23reading محبت میں گرفتارچینی ”ڈولی ”کا معاملہ مشکوک ہونے لگا

ننکانہ میں روٹی نہ پکانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن قتل کر ڈالی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ننکانہ میں روٹی نہ پکانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن قتل کر ڈالی

ننکانہ صاحب (آن لائن) ننکانہ کے تھانہ صدر سانگلہ ہل کے گا ئوں سٹھیالی کے رہائشی محمد مالک کے بیٹے محمد عثمان مالک نے دوپہر کنواری آمنہ ملک بہن سے روٹی تازہ پکانے کا کہا آمنہ ملک نے انکار کر دیا جس پر عثمان مالک نے طیش میں آکر فائرنگ کر کے اپنی سگی بہن… Continue 23reading ننکانہ میں روٹی نہ پکانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن قتل کر ڈالی

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سردیوں میں گیس کی قلت سے ستائے ہوئے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستان اور قطر کے درمیان سالانہ تیس لاکھ ٹن ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ کے وسط میں ہوگا، قطر سے ایل این جی سے بھرے جہاز رواں ماہ کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کومکمل اختیارات دینے پر غور

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کومکمل اختیارات دینے پر غور

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے چیئرمین بلاول بھٹو کومکمل اختیارمنتقل کرنے پر سنجیدگی سے غورشروع کردیاہے۔ بلاول بھٹو کو 30نومبر پارٹی کی یوم تاسیس سے قبل بااختیار بنانے پرمشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو اختیارایات کی منتقلی کے بعد فریال تالپور سمیت اہم شخصیات کا رول محدود ہوجائیگا جبکہ اختیارات… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کومکمل اختیارات دینے پر غور

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے 19 نومبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے فوج اور رینجرز لگائے جانے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے الیکشن کمشن کو خط لکھا جس میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا نظام متعارف کرایا, عمر سیف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا نظام متعارف کرایا, عمر سیف

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہلی دفعہ دہشت گردی کی کسی ممکنہ کارروائی کے سدِ باب کے لئے بائیومیٹرک مشینیوں کا نظام متعارف کرایا گیا ہے جو کافی موثر ثابت ہو رہا ہے کیونکہ اس سے تمام شرکا کی شناخت موقع پر ہو… Continue 23reading رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا نظام متعارف کرایا, عمر سیف

طاقتور افسروں کیلئے 15 کروڑ کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

طاقتور افسروں کیلئے 15 کروڑ کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری

لاہور(نیوزڈیسک)طاقتور افسروں کیلئے 15 کروڑ کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری. پنجاب میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں بنائی گئی بچت کمیٹی کی میٹنگ میں محکموں کی جانب سے 33 کروڑ روپے کی گاڑیوں کی خریداری کے کیس بھجوائے گئے جس میں سے 15 کروڑ کی گاڑیوں کی منظوری محکموں کے سربراہوں جو طاقتور افسر ہیں… Continue 23reading طاقتور افسروں کیلئے 15 کروڑ کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری

ریحام خان کاعمران خان سے طلاق کے بعد ڈاکٹراعجازسے رابطہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کاعمران خان سے طلاق کے بعد ڈاکٹراعجازسے رابطہ

لندن(نیوزڈیسک) ریحام خان اور ان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر اعجاز اپنے تینوں بچوں کے ساتھ ملاقات کیلئے عدالت کا رخ کرنا چاہا رہے تھے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ریحام ڈاکٹر اعجاز کو کسی بھی قسم کی کارروائی سے روکنا چاہتی… Continue 23reading ریحام خان کاعمران خان سے طلاق کے بعد ڈاکٹراعجازسے رابطہ

یوم اقبال، خیبر پختون خواحکومت کا پیر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

یوم اقبال، خیبر پختون خواحکومت کا پیر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک) یوم اقبال کے سلسلے خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے بھر میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ سے اس کیلئے درخواست کی تھی۔ خیبر پی کے حکومت کے ذرائع کے مطابق پیر کو صوبے میں سرکاری محکمے اور سکولوں سمیت تمام تعلیم ادارے بند… Continue 23reading یوم اقبال، خیبر پختون خواحکومت کا پیر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان