کے پی کے نے بجلی کے فنڈز اسٹاک مارکیٹ میں لگا دیے، دانیال عزیز
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی کے فنڈز ’’اسٹاک مارکیٹ‘‘ میں لگادیئے، ہائیڈل پاور پراجیکٹس کی آڈٹ رپورٹ موجود ہے، ہائیڈل پراجیکٹ کا سربراہ اسد عمر کا اینگرو میں ماتحت تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ اپنی… Continue 23reading کے پی کے نے بجلی کے فنڈز اسٹاک مارکیٹ میں لگا دیے، دانیال عزیز