ریحام خان اور شہبازشریف کی ملاقات کی خبریں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی
لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان اور شہبازشریف کی ملاقات کی خبریں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج کل برطانیہ کے5 روزہ سرکاری دورے پر لندن میں موجود ہیں جہاںان کی ریہام خان سے ملاقات متوقع ہے۔قومی معروف اخبار ”جنگ“کے مطابق شہباز شریف اور ریہام خان کے درمیان کچھ ہی دیر میں… Continue 23reading ریحام خان اور شہبازشریف کی ملاقات کی خبریں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی