ایازصادق کامقابلہ 3ارب کی انتخابی مہم اور17سیاسی جماعتوں سے تھا،راناثناءاللہ
لاہور( نیوزڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ایاز صادق کا مقابلہ 3ارب روپے مالیت کی انتخابی مہم سے تھا۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ سردار ایاز صادق کا مقابلہ تحریک انصاف سمیت 17سیاسی جماعتوں سے تھا۔ ان جماعتوں میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی اور شیخ رشید… Continue 23reading ایازصادق کامقابلہ 3ارب کی انتخابی مہم اور17سیاسی جماعتوں سے تھا،راناثناءاللہ