اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم کاجوش خطابت ،لوڈشیڈنگ کاخاتمہ، دوشہروں میں دوتاریخوں کااعلان کرگئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم کاجوش خطابت ،لوڈشیڈنگ کاخاتمہ، دوشہروں میں دوتاریخوں کااعلان کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف جوش خطابت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی 2 تاریخیں دے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے سیالکوٹ اور لودھراں کا دورہ کیا گیا تھا۔ اس دوران وزیر اعظم کی جانب سے سیالکوٹ میں کسان پیکج جبکہ لودھراں میں ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا… Continue 23reading وزیراعظم کاجوش خطابت ،لوڈشیڈنگ کاخاتمہ، دوشہروں میں دوتاریخوں کااعلان کرگئے

جسٹس اعجاز کو لاہور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

جسٹس اعجاز کو لاہور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے تقرری اور ملازمت کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم نواز شریف کے مشورے پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور حسین اور سینئر جج جسٹس سردار طارق کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے… Continue 23reading جسٹس اعجاز کو لاہور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

عمران ریحام علیحدگی ، مولانا طارق جمیل سے رابطے کا دعویٰ بے بنیاد نکلا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران ریحام علیحدگی ، مولانا طارق جمیل سے رابطے کا دعویٰ بے بنیاد نکلا

لاہور (نیوزڈیسک) مولانا طارق جمیل سے عمران خان اور ریحام خان کے درمیان صلح کے حوالے سے کسی نے مدد مانگی نہ کسی نے اس حوالے سے کوئی رابطہ کیا ہے۔ قومی اخبار کے مطابق مولانا طارق جمیل کے قریبی ساتھی مولانا شبیر عثمانی جو تبلیغی اجتماع میں اس وقت مولانا طارق جمیل کے ساتھ… Continue 23reading عمران ریحام علیحدگی ، مولانا طارق جمیل سے رابطے کا دعویٰ بے بنیاد نکلا

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، اہل علاقہ نے بس کے شیشے توڑ دیئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، اہل علاقہ نے بس کے شیشے توڑ دیئے

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان میں بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی بس کی ٹکر سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ، حادثے کے بعد لواحقین اور اہل علاقہ نے بس کے شیشے توڑ دیئے جبکہ جائے حادثے سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے بس ڈرائیور کو شہری نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر… Continue 23reading بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی بس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، اہل علاقہ نے بس کے شیشے توڑ دیئے

لاہور،سانحہ فیکٹری ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28ہو گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور،سانحہ فیکٹری ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28ہو گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہورکے سانحہ فیکٹری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ملبہ ہٹانے اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔سندر انڈسٹریل اسٹیٹس میں بدھ کی شام گرنے والی فیکٹری میں امدادی کارروائیوں کا آج تیسرا دن ہے۔ فیکٹری کے ملبے تلے سے اب تک 28 لاشیں… Continue 23reading لاہور،سانحہ فیکٹری ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28ہو گئی

امریکی شخص نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا،ایک منٹ، ایک سو پچھتر پْش اَپس نکالنے پر نام گینز بک آف ورلڈ میں شامل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی شخص نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا،ایک منٹ، ایک سو پچھتر پْش اَپس نکالنے پر نام گینز بک آف ورلڈ میں شامل

نیو یارک (نیوز ڈیسک) ہم سا ہو تو سامنے آئے امریکی شخص نے ایک منٹ میں ایک سو پچھتر پْش اَپس کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا جس کے بعد ان کا نام گنیز بک آف ورلڈر ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔جیفری واریک جو کہ بفلو بورن کے رہائشی ہیں،انہوں نے یہ… Continue 23reading امریکی شخص نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا،ایک منٹ، ایک سو پچھتر پْش اَپس نکالنے پر نام گینز بک آف ورلڈ میں شامل

لاہور،قصور،شیخوپورہ ،ننکانہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور،قصور،شیخوپورہ ،ننکانہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور،قصور،شیخوپورہ ،ننکانہ ،حافظ آباداورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق 26اکتوبرکے بعدیہ 108واں آفٹرشاکس تھا۔جمعرات کی شب ساڑھے 9بجے کے قریب لاہور،قصور،ننکانہ صاحب ،شیخوپورہ ،حافظ آباد،پنڈی بھٹیاں ،گجرات اورپھولنگرسمیت گردونواح… Continue 23reading لاہور،قصور،شیخوپورہ ،ننکانہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

تحریک انصاف کا ایسا چہرہ ،جسے نظر انداز کرنا مشکل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا ایسا چہرہ ،جسے نظر انداز کرنا مشکل

لاہور(نیوز ڈیسک) شہیدوں سے بے وفائی۔ تحریک انصاف نے پارٹی کیلئے جانیں دینے والوں کو سوائے تسلی کے کچھ نہ دیا۔ لواحقین غم و غصہ میں سیخ پا۔ میڈیا میں بڑھکیں‘ عملی قدم کچھ نہیں۔ تحریک انصاف جو ملک میں انصاف اور تبدیلی کے بلند و بانگ دعوے کرتی ہے۔ پارٹی کیلئے شہید ہونے والوں… Continue 23reading تحریک انصاف کا ایسا چہرہ ،جسے نظر انداز کرنا مشکل

پپلز پارٹی کا ایاز صادق کی حمایت کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

پپلز پارٹی کا ایاز صادق کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی نے سپیکر اسمبلی ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کے مقابلے میں امید وار نہیںلائیں گے۔خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کے مقابلے امید وار نہیں لائیں گے۔تاہم اگرن لیگ ایاز صادق کی جگہ کوئی… Continue 23reading پپلز پارٹی کا ایاز صادق کی حمایت کا اعلان