پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مودی نوازملاقات ،جہانگیرترین نے اسمبلی میں آتے ہی نیاانکشاف کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت کی 8فیصد ٹیکس سکیم کو مسترد کرتے ہیں اس سے کالا دھن سفید کرنے کا موقع ملے گا مودی نواز ملاقات کاروباری تھی اس پر خدشات ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنماوں کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت سے قبل میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جہانگیر نے کہا کہ نریندر مودی کی نواز شریف سے ملاقات زاتی کاروباری تھی عجیب بات ہے کہ اس ملاقات کا فارن آفس کو بھی پتہ نہیں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ سے این اے 110میں بھی بہت جلد عوام خوشخبری ملے گی انہوں نے کہا کہ ہم نے لودھراں میں ڈھائی سال جدوجہد کی 132پیشیاں بھگتی لودھراں کی عوام نے حکمرانوں کے اربوں کے پیکیج کو مسترد کیا اور ہمیں عزت دی مرکزی حکومت نے اور پنجاب حکومت نے جس طرع ہمارے حلقے میں دھندلی کی کوشش کی عوام نے مسترد کر دیا جہانگیر ترین نے بعد ازاں ایک اعوامی اجتماع سے بھی خطاب کیا اس موقع پر سابق سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین، طاہر ہندلی،احسان اللہ چوہدری مرزا دلاور بیگ سمیت کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے یونین کوسلز کے چئیر مین کو نسلرز کی بڑی تعداد موجود تھے قبل ازین جہانگیر ترین کو بگھی پر سوار کرا کے جلسہ گاہ لاےا گیا جہاں تحریک انصاف کے کارکن وں نے استقبال کیا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…