اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مظفر گڑھ زیادتی کیس،مقدمے میں نامزد ملزم نور احمد ڈکھنہ اور قیوم دستی گرفتار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

مظفر گڑھ زیادتی کیس،مقدمے میں نامزد ملزم نور احمد ڈکھنہ اور قیوم دستی گرفتار

مظفرگڑھ( نیوزڈیسک) مظفرگڑھ میں پولیس اہلکاروں کی زیادتی کا شکار خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والی لڑکی کی تدفین کر دی گئی .مقدمے میں نامزد دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں گزشتہ روز پولیس اہلکاروں کی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے تھانہ سٹی کے سامنے… Continue 23reading مظفر گڑھ زیادتی کیس،مقدمے میں نامزد ملزم نور احمد ڈکھنہ اور قیوم دستی گرفتار

بینظیر قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے رکن طارق الیاس کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

بینظیر قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے رکن طارق الیاس کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے

راولپنڈی( نیوزڈیسک)بینظیر قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے رکن طارق الیاس کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے جبکہ امریکی صحافی مارک سیگل کے ویڈیو بیان پر جرح کی تاریخ مقرر نہیں کی جا سکی۔بینظیر قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی راولپنڈی کے جج رائے ایوب خان نے کی،مدعی مقدمہ انسپکٹر… Continue 23reading بینظیر قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے رکن طارق الیاس کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے گئے

چوہدری احمد مختار کااسامہ بارے بیان ، رحمن ملک نے بڑامطالبہ کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری احمد مختار کااسامہ بارے بیان ، رحمن ملک نے بڑامطالبہ کردیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کی طرف سے پاکستان میں اسامہ بن لادن کی موجودگی سے حکومت کے آگاہ ہونے کے بارے میں بیان کی تردید کرتے ہوئے متعلقہ بھارتی ٹی وی چینل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ احمد… Continue 23reading چوہدری احمد مختار کااسامہ بارے بیان ، رحمن ملک نے بڑامطالبہ کردیا

قومی اسمبلی کی سپیکرشپ،تحریک انصاف کا ایازصادق کے مقابلے امیدوارلانے کافیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

قومی اسمبلی کی سپیکرشپ،تحریک انصاف کا ایازصادق کے مقابلے امیدوارلانے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122سے کامیاب ہونے والی ن لیگ کے رہنماءسردارایازصادق کاقومی اسمبلی میں مقابلہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سپیکرکے مقابلے میں اپناامیدوارکھڑاکرے گی ۔تحریک انصاف نے اس سلسلے میں دیگرجماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں اوراپنی قریبی جماعتوں جماعت اسلامی اورعوامی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی سپیکرشپ،تحریک انصاف کا ایازصادق کے مقابلے امیدوارلانے کافیصلہ

یورپ میں پناہ گزینوں کا بحران :پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے عالمی امداد میں ریکارڈ کمی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

یورپ میں پناہ گزینوں کا بحران :پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے عالمی امداد میں ریکارڈ کمی

پشاور( نیوزڈیسک) پاکستان میں مقیم 25لاکھ افغان مہاجرین کی عالمی امداد کم ہوگئی ہے۔اقوام متحدہ کے عہدیداروں کے مطابق یورپی اور شامی مہاجرین کے بحران سے نمٹنے میں زیادہ تروسائل خرچ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان مین مقیم افغان مہاجرین کی امداد کی تاریخ میں فنڈنگ کی بدترین کمی ہوگئی ہے۔اقوام متحدہ کے… Continue 23reading یورپ میں پناہ گزینوں کا بحران :پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے عالمی امداد میں ریکارڈ کمی

ایف آئی اے نے اردو ویب سائٹ لانچ کردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ایف آئی اے نے اردو ویب سائٹ لانچ کردی

اسلام آباد( نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ایک بارپھربازی لے گئے ،سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرنے کے احکامات جاری کردیئے جس کے بعد ایف آئی اے نے اردو ویب سائٹ بھی لانچ کردی ہے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اکبر خان ہوتی نے منگل کو ایف آئی اے سائبر کرائم ہیڈ کوارٹر… Continue 23reading ایف آئی اے نے اردو ویب سائٹ لانچ کردی

محرم الحرام کاچاند نظرآگیایوم عاشور24اکتوبرکوہوگا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

محرم الحرام کاچاند نظرآگیایوم عاشور24اکتوبرکوہوگا

کراچی( نیوزڈیسک)ممحرم الحرام کاچاند نظرآگیایوم عاشور24اکتوبرکوہوگا.حرم الحرام کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔محرم الحرام کاچاندنظرآگیا، یوم عاشور ہفتہ 24 اکتوبر کو ہوگا۔ ملک میں نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا، یکم محرم 1437 ہجری جمعرات 15 اکتوبر کو ہوگی۔ کراچی میں محرم الحرام… Continue 23reading محرم الحرام کاچاند نظرآگیایوم عاشور24اکتوبرکوہوگا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے صوبے کی پہلی بم پروف جیل کا افتتاح کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے صوبے کی پہلی بم پروف جیل کا افتتاح کردیا

مردان( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کی پہلی بم پروف جیل کا مردان میں افتتاح کردیاہے ۔ایک تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے بتایاکہ ہائی سیکیورٹی جیل میں بیک وقت 2200قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہے اور یہ صوبے کی واحد ہائی سیکیورٹی جیل ہوگی جبکہ دیگر معمول کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے صوبے کی پہلی بم پروف جیل کا افتتاح کردیا

دنگافساد کی سیاست ملکی مفاد میں نہیں ،چوہدری نثار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

دنگافساد کی سیاست ملکی مفاد میں نہیں ،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے کہاہے کہ دنگافساد کی سیاست ملکی مفاد کے خلاف ہے ۔انہوں نے کہاکہ امیدکرتاہوں کہ تحریک انصاف پہلے تولے گی پھربولے گی ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خا نے کہاکہ کاش تحریک انصاف کھیل کرشکست تسلیم کرناسیکھ لے ۔انہوں نے کہاکہ کسی ووٹرکی… Continue 23reading دنگافساد کی سیاست ملکی مفاد میں نہیں ،چوہدری نثار