اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ حکومت پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ائیر لائن بنانا چاہتی ہے۔ سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سینیٹ کی قراردا کے بعد پی آئی اے بل موثر نہیں رہا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ صر ف پی آئی اے کی بہتری کےلئے صدارتی آرڈیننس لایا گیا تھا۔