پارٹی رہنماﺅں کے اختلافات نے خطرے کی گھنٹی بجادی،شہبازشریف کا بڑے اقدام کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے کے سرکاری امور کے ساتھ بطور پارٹی کے صوبائی صدر تنظیمی معاملات میں خود متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ،ناراض کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے ان سے ذاتی طور پر ملاقاتیں بھی کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف… Continue 23reading پارٹی رہنماﺅں کے اختلافات نے خطرے کی گھنٹی بجادی،شہبازشریف کا بڑے اقدام کا فیصلہ