ایان علی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت۔ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے کی۔ عدالت میں کرنسی سمگلنگ کے الزام میں ملوث ماڈل ایان علی بھی عدالت میں پیش ہوئیں۔ ماڈل ایان علی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ بھی… Continue 23reading ایان علی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی