اسلام آبا(نیوزڈیسک).الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور ان کے بیٹے رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزاکو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فہمیدہ مرزااور حسنین مرزا کو بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ دونوں اراکین اسمبلی سے 7روز میں جواب طلب کیا گیاہے ۔دوسری طرف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق ڈاکٹر فاروق ستار کا جواب الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیاہے ۔ فاروق ستارکی طرف سے کہا گیاہے کہ 26 نومبر کو کراچی میں نکالی جانے والی ریلی انتخابی مہم کا حصہ نہیں تھی بلکہ وہ ریلی کراچی میں چھاپوں اور گرفتاریوں کے حوالے سے تھی۔ فاروق ستار نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا شو کاز نوٹس واپس لیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے 6 دسمبر کو فاروق ستار کو شو کاز نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا تھا۔
ذوالفقارمرزکے لئے ایک اورپریشانی سامنے آگئی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































