اسلام آباد(نیوزڈیسک) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے داماد کو رہا کر دیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ایک نجی وی چینل کے معروف صحافی اعزاز سید نے دعوی کیا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے داماد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز گزشتہ کافی عرصے سے اپنے داماد کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے جس کے بعد اب ان کے داماد کو حساس ادارے کی تحویل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ تاہم اب تک اس حوالے سے سرکاری ذرائع سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































