اسلام آباد ایئرپورٹ پر اٹلی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے اٹلی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے 750 گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف حکام نے نجی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد سے اٹلی جانے والی پرواز… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر اٹلی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام