جعلی انتقال پاس کرنے کے ملزم تحصیلداروں،گرداوروں کی گرفتاریاں عدالتی اجازت سے مشروط
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور جعلی انتقال پاس کرنے والے چار سابق تحصیلداروں اور گرداور کی گرفتاریوں کو عدالتی اجازت سے مشروط کرتے ہوئے نیب سے 19 نومبر کو تفصیلی رپورٹ اور جواب طلب کر لیاہے۔گزشتہ روز مسٹرجسٹس محمود مقبول باجوہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کی عدالت میں درخواست گزاروں… Continue 23reading جعلی انتقال پاس کرنے کے ملزم تحصیلداروں،گرداوروں کی گرفتاریاں عدالتی اجازت سے مشروط