اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پرویز مشرف کے ٹرائل کیلئے قائم خصوصی عدالت تحلیل ہونے کا امکان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پرویز مشرف کے ٹرائل کیلئے قائم خصوصی عدالت تحلیل ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غداری کے الزام میں سابق صدر پرویز مشرف کے ٹرائل کے لیے قائم خصوصی عدالت کاباقاعدہ اعلان کے بغیر خود ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔جوڈیشل کمیشن نے خصو صی عدالت کے رجسٹرار عبد الغنی سومرو کو سندھ ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج لگانے کی سفارش کردی ہے جب کہ امکان ہے… Continue 23reading پرویز مشرف کے ٹرائل کیلئے قائم خصوصی عدالت تحلیل ہونے کا امکان

ایم کیو ایم کاآج پارلیمنٹ میں واپسی کا امکان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کاآج پارلیمنٹ میں واپسی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت سے مفاہمت کے بعد ایم کیو ایم کاآج پارلیمنٹ میں واپسی کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ متحدہ کے سینیٹرزآج استعفے واپس لے لیں گے، سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ایم کیوایم اور حکومت کے درمیان باضابطہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ایم کیوایم نے پیرتک صوبائی ، قومی اسمبلیوں اور سینیٹ… Continue 23reading ایم کیو ایم کاآج پارلیمنٹ میں واپسی کا امکان

پیپلزپارٹی کے رہنما محبوب ابڑو نے اہل خانہ کیلئے سیکورٹی مانگ لی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے رہنما محبوب ابڑو نے اہل خانہ کیلئے سیکورٹی مانگ لی

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق یونین کونسل ناظم حیدرآباد محبوب ابڑو نےصوبائی وزیر جام خان شورو اورسندھ پولیس حکام کی جانب سے مبینہ طور پر اپنی اور اہل خانہ کی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر چیف جسٹس پاکستان، سندھ ہائیکورٹ، رینجرز حکام اور محکمہ داخلہ سندھ سے تحفظ فراہم کرنے کی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنما محبوب ابڑو نے اہل خانہ کیلئے سیکورٹی مانگ لی

12 اکتوبر 1999ءکا سبق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

12 اکتوبر 1999ءکا سبق

کراچی (نیوز ڈیسک) 12اکتوبر 1999ءکے واقعہ سے سبق سیکھنے کیلئے بہت کچھ ہے جب سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے خود کو عہدے سے برطرف کیے جانے پر وزیراعظم نوازشریف کی منتخب حکومت کو برطرف کر دیا تھا اور ملک پر ایک بار پھر طویل فوجی راج مسلط ہوگیا تھا جب ملک میں… Continue 23reading 12 اکتوبر 1999ءکا سبق

نواز لیگ کی حکمت عملی کامیاب، ایاز صادق قومی اسمبلی کے اسپیکر برقرار رہیں گے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

نواز لیگ کی حکمت عملی کامیاب، ایاز صادق قومی اسمبلی کے اسپیکر برقرار رہیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے اسپیکر برقرار رہیں گے اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مرتب کی جانے والی حکمت عملی کامیاب ثابت ہوئی۔ قومی اسمبلی کا آئندہ سیشن کیلنڈر کے مطابق رواں ماہ کی 26 تاریخ کو ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس کیلنڈر کے… Continue 23reading نواز لیگ کی حکمت عملی کامیاب، ایاز صادق قومی اسمبلی کے اسپیکر برقرار رہیں گے

پی اے ایف میوزیم میں اہلکار کی خودکشی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پی اے ایف میوزیم میں اہلکار کی خودکشی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف ) میوزیم میں تعینات ایک اہلکار نے اتوار کو خودکشی کرلی۔شاہراہ فیصل پولیس کے مطابق پی اے ایف میوزیم میں تعینات 35 سالہ وسیم احمد نے ڈیوٹی کے دوران رسی کے ذریعے ایک درخت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کے مطابق اہلکار نے خودکشی سے… Continue 23reading پی اے ایف میوزیم میں اہلکار کی خودکشی

ن لیگ این اے122کا الیکشن جیت کربے شمار مسائل سے بچ گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ن لیگ این اے122کا الیکشن جیت کربے شمار مسائل سے بچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) دو اہم سوالات ہیں کہ اگر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے122 کا انتخاب ہار جاتی تو اس کے کیا اثرات اور مضمرات سامنے آتے، دوسرا مسلم لیگ کے جیتنے کی کیا وجوہات ہیں؟ یا تحریک انصاف کی شکست کیوں ہوئی؟پہلے سوال کا جواب روز روشن کی طرح عیاں ہے وہ… Continue 23reading ن لیگ این اے122کا الیکشن جیت کربے شمار مسائل سے بچ گئی

دنیا کی بہترین 10 افواج میں پاک فوج سرفہرست

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

دنیا کی بہترین 10 افواج میں پاک فوج سرفہرست

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کی بہترین دس افواج میں پاکستان سر فہرست ہے ، پاکستانی فوج امریکا سے بھی بہتر ہے اور یہاں تک کہ برطانیہ سے بھی جنگی گیمز جیتے ہیں۔امریکی ویب سائٹ ”دی ٹاپ ٹن“ کے مطابق دنیا کی بہترین افواج میں پاکستان پہلے، امریکا دوسرے، بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔جنگ رپورٹر رفق… Continue 23reading دنیا کی بہترین 10 افواج میں پاک فوج سرفہرست

شیر آنہیں رہا، شیر آچکا ہے، مریم نواز کا سوشل میڈیا پر پیغام

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

شیر آنہیں رہا، شیر آچکا ہے، مریم نواز کا سوشل میڈیا پر پیغام

لاہور(نیوز ڈیسک)مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ شیر آنہیں رہا، شیر اب آچکا ہے۔ آوٹ نہ ماننے والے کھلاڑی کو دوبارہ بیٹنگ دی لیکن پھر بھی میچ جیتنے میں وہ ناکام رہا۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ لاہور کہتا ہے کوئی اور نہیں صرف شیر۔… Continue 23reading شیر آنہیں رہا، شیر آچکا ہے، مریم نواز کا سوشل میڈیا پر پیغام