این اے122،ٹرن آٹ کتنا رہا؟،الیکشن کمیشن خوش،پاک فوج کا شکریہ!
لاہور(نیوزڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے انعقاد پراطمینان کا اظہار کردےا۔ الیکشن کمیشن کہ مطابق ضمنی انتخابات کے دوران کوئی سنجیدہ نوعیت کی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ای سی پی نے اپنے بےان مےں کہا کہ لاہور اور اوکاڑہ میں ضمنی الیکشن کا انعقاد مجموعی طور پرامن اور اطمینان بخش رہا۔ ضمنی… Continue 23reading این اے122،ٹرن آٹ کتنا رہا؟،الیکشن کمیشن خوش،پاک فوج کا شکریہ!