منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیٹے کے کرتوت کی باپ کو سزا،آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی لوئر مال کو معطل کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

بیٹے کے کرتوت کی باپ کو سزا،آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی لوئر مال کو معطل کردیا

لاہور( (نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ڈی ایس پی لوئر مال نوید ارشاد کومعطل کردیا۔ڈی ایس پی نوید ارشاد کے بیٹے طلحہ نے جوہر ٹاﺅن میں نوجوان رانا بلال کو گاڑی تلے کچل دیا تھا جس پرمقتول کے ورثا ءنے لاہور پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا اور ڈی ایس پی کو نوکری… Continue 23reading بیٹے کے کرتوت کی باپ کو سزا،آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی لوئر مال کو معطل کردیا

پی ٹی وی حملہ کیس , 17 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری , آئندہ سماعت پر پیش کر نے کا حکم

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی ٹی وی حملہ کیس , 17 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری , آئندہ سماعت پر پیش کر نے کا حکم

اسلام آبا(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پارلیمنٹ ہاو س اور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) حملہ کیس میں غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔گذشتہ برس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے دھرنے کے دوران مشتعل افراد نے یکم… Continue 23reading پی ٹی وی حملہ کیس , 17 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری , آئندہ سماعت پر پیش کر نے کا حکم

صدر نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس سجاد علی شاہ کو قائمقام چیف جسٹس بنانے کی منظوری دیدی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

صدر نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس سجاد علی شاہ کو قائمقام چیف جسٹس بنانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب کے بیرونی دورے کے باعث سینئر جج جسٹس سجاد علی شاہ کو قائمقام چیف جسٹس مقرر کر نے کی منظوری دیدی ہے ۔اس مقصد کےلئے وزارت قانون وانصاف کی طرف سے صدر کو سمری بھیجی گئی تھی اور صدر نے وزیر… Continue 23reading صدر نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس سجاد علی شاہ کو قائمقام چیف جسٹس بنانے کی منظوری دیدی

نیب نے 4 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں سابق سینیٹر ایاز مندوخیل کو گرفتار کرلیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیب نے 4 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں سابق سینیٹر ایاز مندوخیل کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)نیب نے 4 کروڑ روپے سے زاید کی کرپشن کے الزام میں سابق سینیٹر ایاز مندوخیل کو گرفتار کرلیا۔اطلاعات کے مطابق نیب نے سینیٹ ایمپلائز کوآرپریٹنگ ہاو ¿سنگ سوسائٹی کی کروڑوں روپے کی زمین انتہائی سستے داموں فروخت کرنے پر سابق سینیٹر ایاز مندوخیل کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا۔نیب حکام کے مطابق ایاز مندوخیل… Continue 23reading نیب نے 4 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں سابق سینیٹر ایاز مندوخیل کو گرفتار کرلیا

ایم کیو ایم کی واپسی ،چیئرمین سینٹ نے اصل وجہ بتادی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کی واپسی ،چیئرمین سینٹ نے اصل وجہ بتادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے ارکان سینٹ کی جانب سے ایوان میں واپسی پر ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا گیا جبکہ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ایم کیو ایم کے استعفوں کی واپسی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان کے استعفے سیاسی ہونے کے حوالے… Continue 23reading ایم کیو ایم کی واپسی ،چیئرمین سینٹ نے اصل وجہ بتادی

تعلیمی مافیاروزبہاﺅالدین یونیورسٹی لاہورپرکیمپس پرالزامات لگارہاہے ،منیربھٹی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

تعلیمی مافیاروزبہاﺅالدین یونیورسٹی لاہورپرکیمپس پرالزامات لگارہاہے ،منیربھٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بہاﺅالدین ذکریایونیورسٹی ملتان سے الحاق شدہ بہاﺅالدین یونیورسٹی لاہورکیمپس کے سربراہ منیربھٹی نے کہاہے کہ بہاﺅالدین یونیوسٹی ملتان کے لاہورکیمپس کاقیام 2013ءمیں عمل میں لایاگیااوریونیورسٹی کی تعلیم کامعیاربلندہونے کی وجہ سے دوسرے تعلیمی اداروں کے طلباءنے داخلے ہماری یونیورسٹی کے لاہورکیمپس میں کرائے ۔انہوں نے ایک نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جس… Continue 23reading تعلیمی مافیاروزبہاﺅالدین یونیورسٹی لاہورپرکیمپس پرالزامات لگارہاہے ،منیربھٹی

تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا،الیکشن کمیشن کالعدم قرار دے ‘ مطالبہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا،الیکشن کمیشن کالعدم قرار دے ‘ مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے ایک مرتبہ پھر بلدیاتی انتخابات میں بھی دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کے دوران تمام ریاستی مشینری مسلم لیگ (ن) کی حمایت کررہی تھی جب کہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا،الیکشن کمیشن کالعدم قرار دے ‘ مطالبہ

دہشت گردی کا خاتمہ،خیبر پختونخوا سب سے آگے،جائزہ رپورٹ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشت گردی کا خاتمہ،خیبر پختونخوا سب سے آگے،جائزہ رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب کے ثمرات‘ ریاست مخالف جنگجو حملوں کی تعداد سال رواںمیں کم ترین سطح پر پہنچ گئی تاہم خودکش حملوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا جنگجو حملوں کی تعداد میں کمی کے باوجود جنگجو ہائی پروفائل حملے کرنے کی اہلیت ختم نہیں ہو سکی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ… Continue 23reading دہشت گردی کا خاتمہ،خیبر پختونخوا سب سے آگے،جائزہ رپورٹ

ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا

پشاور(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا ہے،ایف آئی ذرائع کے مطابق نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارباب رضوان نے افغان باشندے وزیرگل کو قومی شناختی کارڈ جاری کیا تھا جس پر نادرا کے افسرکو گرفتار کیا گیا زرائع کے مطابق نادرا افسر… Continue 23reading ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا