اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رحیم یار خان کی 3 یو سی میں پیپلز پارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

رحیم یار خان کی 3 یو سی میں پیپلز پارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)رحیم یار خان کی تین یونین کونسلوں میں پیپلزپارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب ہوگئے رحیم یار خان میں تیسرے مرحلے میں تین دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں۔تاہم کسی امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے کے باعث یونین کونسل جمال دین والی سے سابق گورنر مخدوم سید محمود کے صاحب… Continue 23reading رحیم یار خان کی 3 یو سی میں پیپلز پارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب

دہشتگردی کی مالی معاونت کرنیوالے لینڈمافیا کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

دہشتگردی کی مالی معاونت کرنیوالے لینڈمافیا کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے لینڈ مافیا کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کر دی ۔ایف آئی اے کے مطابق مافیا مختلف شہروں میں متحرک ہےاورقربانی کی کھالوں سے حاصل رقوم بھی استعمال کرتا ہے،رپورٹ میں مالی معاونت کرنے والوں کی نشاندہی بینک اکائونٹس منجمد کرنے کی استدعا… Continue 23reading دہشتگردی کی مالی معاونت کرنیوالے لینڈمافیا کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش

ملک ریاض کا جگر کے مریض فیض کا علاج کرانے کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

ملک ریاض کا جگر کے مریض فیض کا علاج کرانے کا اعلان

پشاور.(نیوزڈیسک)بحریہ ٹائون کے ملک ریاض جگر کے عارضے میں مبتلا پشاور کے محمد فیض کا علاج کرائیں گے،جیو نیوز فیض کی آواز بنا تھا۔ پشاور کے 36 سالہ فیض محمد خاندان کا واحد کفیل ہے،جس کو ڈاکٹروں نے جگر کی پیوند کاری ہی واحد علاج بتایا تھا، جیونیوز محمد فیض کی آواز بنا۔جوان بیٹے کی… Continue 23reading ملک ریاض کا جگر کے مریض فیض کا علاج کرانے کا اعلان

پاک بھارت کشیدگی‘امریکا خاموش سفارتکاری کے ذریعے مذاکرات کیلئے سرگرم

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

پاک بھارت کشیدگی‘امریکا خاموش سفارتکاری کے ذریعے مذاکرات کیلئے سرگرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی میںکمی کیلئے دونوں ممالک کے درمیان ”خاموش سفارت کاری“ کے آغاز کے سلسلے میں امریکا سفارتی محاذ پر پوری طرح سرگرم ہے اور پوری کوشش کی جارہی ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے سے بات چیت شروع کریں تاکہ ان کے کشیدہ تعلقات میں بہتری آسکے۔سفارتی ذرائع… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی‘امریکا خاموش سفارتکاری کے ذریعے مذاکرات کیلئے سرگرم

گوادر: ایف سی سرچ آپریشن ، لیاری گینگ وار کے ا ہم ملزم گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

گوادر: ایف سی سرچ آپریشن ، لیاری گینگ وار کے ا ہم ملزم گرفتار

گوادر (نیوز ڈیسک)گوادرمیں ایف سی اور حسا س ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران کراچی لیاری گینگ وار کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف سی ترجمان کے مطابق فرنیئر کور بلوچستان اورحساس ادارے نے گوادرمیں سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے تعلق رکھنے والے لیاری گینگ وار کے اہم کارندے… Continue 23reading گوادر: ایف سی سرچ آپریشن ، لیاری گینگ وار کے ا ہم ملزم گرفتار

اوکاڑہ :این اے 144 ،پاک فوج کی زیر نگرانی پولنگ سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

اوکاڑہ :این اے 144 ،پاک فوج کی زیر نگرانی پولنگ سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)حلقہ این اے 144 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاک فوج کے زیرنگرانی پولنگ کا سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا۔گیارہ اکتوبر کو این اے 144 میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے لیے آج صبح فوج کی نگرانی میں بیلٹ باکس، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان اوکاڑہ پہنچایا گیا۔ ضلع کونسل کے الیکشن سیل میں حلقہ… Continue 23reading اوکاڑہ :این اے 144 ،پاک فوج کی زیر نگرانی پولنگ سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ حادثہ نہیں،منظم کارروائی تھی،رپورٹ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ حادثہ نہیں،منظم کارروائی تھی،رپورٹ

کراچی:کراچی میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تفتیشی ٹیم نے دبئی میں فیکٹری مالکان کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیکٹری میں بھتا گروپ نے منظم منصوبہ بندی کے تحت آگ لگائی۔ کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں آتشزدگی غلطی نہیں… Continue 23reading بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ حادثہ نہیں،منظم کارروائی تھی،رپورٹ

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانت میں توسیع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانت میں توسیع

لندن (نیوز ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانت میں فروری 2016تک توسیع کردی ہے، جب متحدہ کے قائد الطاف حسین دوبارہ پولیس کے سامنے پیش ہوں گے۔جنگ رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نے قومی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانت میں توسیع

پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،سربراہ پاک فضائیہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہندوستان سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتا ہے اور اس حوالے سے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق واشنگٹن کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل ڈیفنس… Continue 23reading پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،سربراہ پاک فضائیہ